تصویر پر 15 ہزار لائیکس، مفرور مجرم نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تصویر پر 15 ہزار لائیکس، مفرور مجرم نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ ماہ کنیکٹیکٹ کے ایک مفرور مجرم اور پولیس ڈپارٹمنٹ کے درمیان معاہدہ ہوا تھا جس میں مجرم جوزے سمز نے وعدہ کیا تھا کہ اگر اس کی تصویر پر 15 ہزار لائیکس آگئے تو وہ گرفتاری دے دے گا۔

انتیس سالہ جوزے پر 7 مقدمات عائد کیے گئے تھے اور وہ بلاوے کے باوجود نہ تو گرفتاری دے رہا تھا اور نہ ہی عدالت پہنچا تھا، پھر پولیس نے سوشل میڈیا پر اس کی تصاویر جاری کی جس پر مجرم نے لکھا کہ تصویر پر 15000 لائیکس آجائیں گے تو وہ گرفتاری دے دے گا۔ اس پر پولیس نے توڑ جوڑ کرتے ہوئے کہا کہ وہ 10 ہزار لائیکس پر گرفتاری دیدے لیکن پھر دوبارہ مجرم نے جواب دیا کہ اگر 15 ہزار لائیکس ہوئے تو وہ خود تھانے آجائے گا اور اس طرح 15 ہزار لائیکس پر بات بن گئی۔

پولیس نے کئی مرتبہ اس کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جس کے بعد مزید لوگوں نے اسے شیئر کیا اور پسند کیا، وائرل ہونے کے بعد ایک ماہ میں اس تصویر پر 29 ہزار لائیکس مل چکے تھے۔مجرم نے وعدے کا پاس کرتے ہوئے 19 جون کو جوزے نے اینفیلڈ پولیس ڈیپارٹمنٹ پر فون کرکے کہا کہ وہ فلاں جگہ موجود ہے اور اسے گرفتار کرلیا جائے جس کے بعد پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔

جوزے پر عدالت اور پولیس سے بھاگنے کی دفعات بھی لگائی گئی ہیں اور اس کی ضمانت کی رقم 30 ہزار ڈالر رکھی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس تصویر نے متعدد افراد کو خوف سے اچھلنے پر مجبور کیوں کیا؟ - Amazing - Dawn NewsIsme bori hay.... 😂😂😂😂 Aisa toh kuch nai hai.. Dawn likhaa ha jisy dekh k me darr gya😂😂
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

24.9 ارب پکسل کیمرے کی تصویر نے دنیا کو دنگ کردیا - Amazing - Dawn NewsGreenery good bye privacy.. This is from 2015 and was created by Jingkun Technology, otherwise known as Bigpixel Studio. Hundreds of pics were taken from Shanghai’s Oriental Pearl Tower and then digital stitched. Took about 2 months to complete
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گاڑیوں کی رجسٹریشن پر 10 ہزار روپے ٹوکن ٹیکس کی تجویز منظورسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن پر 10 ہزار ٹوکن ٹیکس کی تجویز منظور کرلی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لندن کا نام تبدیل ہوگیا؟ ماورہ حسین کو سوشل میڈیا پرتنقید کا سامناپاکستانی اداکارہ ماورہ حسین اور ان کی بہن عروہ کو اکثر وبیشتر اپنے نام کے انگریزی حروف تہجی پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے کیونکہ وہ حسین کی اسپلنگ صحیح نہیں لکھتیں۔ ماورہ ان دنوں لندن میں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شعیب اختر نے سونالی بیندرے اور دیا مرزا کے ساتھ معاشقے پر خاموشی توڑدی - ایکسپریس اردوشعیب اختر نے سونالی بیندرے اور دیا مرزا کے ساتھ معاشقے پر خاموشی توڑدی - ShoaibAkhtar DiaMirza Bollywood Kia bat hi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان سے ازسرنو مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردیقیام امن کیلئے پاکستان کی پیشکش پر بھارت نے مثبت جواب دیا ہے اور بھارت نے پاکستان سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ جے شنکر نے عمران خان اور شاہ...; kachaudhry1 kachaudhry1 50th time in 5 years.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »