نئی الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر بنائیں گے،عبدالرزاق داﺅد

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر بنائیں گے،عبدالرزاق داﺅد pid_gov

پالیسی تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر بنائیں گے۔ اتوار کو یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی بنانے کے لیے وزارت موسمیاتی تبدیلی سے تجاویز مانگی ہیں اور ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی کے

لئے وزارت کی تجاویز اہم ہوں گی ۔انہوں نے کہاکہ ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لیے دنیا بھر میں الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائی جا رہی ہیں ، موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا بھر کو خطرات لاحق ہیں، نئی ماحول دوست پالیسی سے فائدہ ہوگا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر بنائیں گے،عبدالرزاق داﺅدنئی الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر بنائیں گے،عبدالرزاق داﺅد pid_gov MoIB_Official AbdulRazzakDawood ElectricCars Business StakeHolders
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے مزید نئی فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی - ایکسپریس اردوشاہ رخ خان نے فلم ’زیرو‘ کی ناکامی کے بعد سے ابھی تک کوئی فلم جوائن نہیں کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عثمان بزدار نے کفایت شعاری کی نئی مثال قائم کردیعثمان بزدار نے کفایت شعاری کی نئی مثال قائم کردی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار نے کفایت شعاری کی نئی مثال قائم کردی، وزیراعلیٰ ہاؤس کے اخراجات میں کروڑوں روپے کی کمیلاہور (ویب ڈیسک)  وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق حکومت پنجاب بچت اور شفافیت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے بالا کوٹ میں آپریشن کو کیا نام دیا تھا اور یہ انتہائی عجیب نام رکھنے کی وجہ کیا تھی؟ پہلی بار تفصیلات سامنے آگئیںبھارت نے بالا کوٹ میں آپریشن کو کیا نام دیا تھا اور یہ انتہائی عجیب نام رکھنے کی وجہ کیا تھی؟ پہلی بار تفصیلات سامنے آگئیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یہ عمران خان ہیں یا سچن ٹنڈولکر؟ ٹوئٹر پر نئی بحث شروعخلیل جبران اور رابندرناتھ ٹیگور کے قول کو لےکر وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کی جانےوالی غلطی پر دھول ابھی بیٹھی نہیں تھی کے ان کے معاون خصوصی نعیم الحق نےسوشل میڈیا پر ایک اور بحث چھیڑ دی۔ نعیم الحق نے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی اور لکھا عمران خان 1969میں۔ PM […] Ik IK
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »