شاہ رخ خان نے مزید نئی فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ خان نے مزید نئی فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی -

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے فلم ’زیرو‘ کی ناکامی کے بعد مزید نئی فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فلمیں نہ کرنے کی وجہ بتائی کہ اس وقت نہ تو مجھے کسی فلم کی پیشکش ہوئی ہے اور نہ ہی میں اس وقت کسی فلم میں کام کر رہا ہوں کیوں کہ عام طور سے یہ ہوتا ہے کہ جب آپ کی کسی فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کے قریب ہوتی ہے تو آپ دوسرے پروجیکٹ پر کام شروع کر دیتے ہیں۔

کنگ خان نے یہ بھی کہا کہ میں فلم ’زیرو‘ کی ریلیز کے بعد گزشتہ 3 سے 4 ماہ تک دوسری فلموں میں کام کے حوالے سے مصروف رہا لیکن اب میرا کوئی ارادہ نہیں کیوں کہ ابھی میرا دل اجازت نہیں دے رہا، مجھے ایسا لگتا ہے کہ مجھے کچھ وقت اپنے لیے رکھنا چاہیے تاکہ میں فلمیں دیکھوں، کہانیاں سنوں اور کتابیں پڑھوں۔ شاہ رخ خان نے یہ بھی کہا کہ میری بیٹی کی پڑھائی چل رہی ہے جب کہ بیٹے آریان خان کی تعلیم مکمل ہونے والی ہے بس یہی وجہ ہے کہ میں اب زیادہ سے زیادہ وقت اپنے گھر والوں کے ساتھ گزارنا چاہتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محسن خان کی درخواست منظور، کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سے فارغ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

محسن خان کی درخواست منظور، کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سے دستبردار - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ کی ایرانی میزائل سے فوجی ڈرون کی تباہی کی تصدیقپاسدارانِ انقلاب کا دعوی ہے کہ ڈرون کو ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر گرایا گیا جبکہ امریکہ کا کہنا ہے کہ فوجی ڈرون کو آبنائے ہرمز پر بین الاقوامی فضائی حدود میں نشانہ بنایا گیا۔ That's nice that's the better way to just tackle the Americans maybe they are just trying to create an incident for a big war very much needed specially for Trump for the next term . It’s not going to turn in to any war. They are buddies in reality. ٹرمپ مشرق وسطی میں آگ لگا کر ہی دم لیں گے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

محمد مرسی کی موت کی وجوہات کی تحقیقات کا مطالبہ - ایکسپریس اردومحمد مرسی کی سیاسی جماعت اخوان المسلمین کے سیاسی بازو دی فریڈم اینڈ جسٹس پارٹی نے ان کی موت کو قتل قرار دیدیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زنگ آلود ریوالور 2 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم اور وزیرخارجہ کا عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو خط | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »