وزیراعظم ہاﺅس کو یونیورسٹی بنانے کے منصوبے کا کیا ہوا؟حکومت نے ایک اور تاریخی یوٹرن لے لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت نے ایک اور تاریخی یوٹرن لے لیا، وزیراعظم

ہاﺅس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا منصوبہ ختم کر دیا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق پہلے حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا کہ وزیراعظم ہاﺅس میں ایک یونیورسٹی بنائی جائے گی تاہم اب اس منصوبے کو ختم کرتے ہوئے وہاں ایک انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجی انسٹیٹیوٹ بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ٹاسک فورس برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے سربراہ اور ہائیرایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عطاءالرحمن کو وزیراعظم ہاﺅس میں یونیورسٹی بنانے کے منصوبے پر کام روکنے اور اس نئے پراجیکٹ پر کام کرنے اور اس...

پی سی 1تیار کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنوری 2019ءمیں وزیراعظم ہاﺅس میں یونیورسٹی کے قیام کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس تقریب پر 3کروڑ روپے لاگت آئی تھی۔ اس کے علاوہ یونیورسٹی قائم کرنے کا آرڈیننس، پی سی 1 اور فیزیبلٹی رپورٹ وغیرہ تیار ہو چکی تھی۔ تاہم اتنا خرچ کرنے کے بعد اب حکومت نے اس پلان پر نظرثانی کرتے ہوئے منصوبے کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ پیش کیے گئے بجٹ میں بھی وزیراعظم ہاﺅس میں بنائی جانے والی اس یونیورسٹی کے لیے فنڈز نہیں رکھے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر قوم سے مدد مانگ لیوزیراعظم نے ایک بار پھر قوم سے مدد مانگ لی، کہتے ہیں کہ ہم قرضوں کی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں، قوم ساتھ دے تو ہر سال 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا ٹیکس جمع کرسکتے ہیں۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی، بجٹ پر دھواں دھار تقریریں، خورشیدشاہ نے ایک ایک حکومتی وعدہ یاد دلادیاقومی اسمبلی، بجٹ پر دھواں دھار تقریریں، خورشیدشاہ نے ایک ایک حکومتی وعدہ یاد دلادیا تفصیلات جانئے: DailyJang In fact he should be leader of opposition.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ٹیکس ایمنسٹی کے نام پر تڑی لگائی اور ترلا بھی کیا، چانڈیووزیراعظم نے ٹیکس ایمنسٹی کے نام پر تڑی لگائی اور ترلا بھی کیا، چانڈیو تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے ایک اور نوجوان کو شہید کردیا - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے ایک اور نوجوان کو شہید کردیا -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ کو ایک اور جھٹکا، ایران نے گرائے گئے ڈرون کا ملبہ دنیا کو دکھا دیاتہران (ویب ڈیسک) ایران نے امریکا کے گرائے جانے والے ڈرون کا ملبہ دنیا کے سامنے پیش کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا قوم سے ایک بار پھر خطاب کا فیصلہوزیراعظم کا قوم سے ایک بار پھر خطاب کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang Es tun NY phr phli kahaniyan dhrani hain 😆khtab tu dor dor tk nae hota اب ادھی رات کو مت کرنا خدا کی قسم یہ بندہ جب کچھ بولتا ہے وہ ہم کنٹینر کے زمانے سے سُنتے چلے آ رہے ہیں تو لہذا اس کے خطاب کا اب بچے بچے کو پتہ ہوتا ہے کے خلیفہ کیا کہے گا 😂😂 2 Am?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »