امریکہ کو ایک اور جھٹکا، ایران نے گرائے گئے ڈرون کا ملبہ دنیا کو دکھا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے امریکا کے گرائے جانے والے ڈرون کا ملبہ دنیا کے سامنے پیش کر دیا

ضرور پڑھیں:

خلیج اومان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور دو بحری جہازوں پر حملوں کے بعد بھارت بھی میدان میں کود پڑا، تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا جیو نیوز کے مطابق ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے امریکا کے اس دعوےکی تردید کی ہے کہ ڈرون گرائے جانے کے وقت بین الاقوامی پانیوں پر اڑ رہا تھا۔جمعرات کو امریکی ڈرون آر کیو فور گلوبل ہاک کو ایرانی فوج نے مار گرایا تھا، ایران نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے ایرانی فضائی حدود میں یہ امریکی ڈرون مار گرایا ہے۔اس حوالے سے ایران کے انقلابی گارڈز پاسداران انقلاب کا کہنا تھا کہ امریکی ڈرون صوبہ ہرمزگان کے علاقے کوہِ مبارک میں ایرانی فضائی حدود میں گرایا گیا۔امریکی عہدیدار نے ایرانی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران نے گرائے گئےامریکی ڈرون کا ملبہ دنیا کے سامنے پیش کر دیاتہران: ایران نے امریکا کے گرائے گئے ڈرون کا ملبہ دنیا کے سامنے پیش کردیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی میڈیا پر دکھائی جانے والی ویڈیو میں امریکی نیوی کےڈرون کا ملبہ دکھایا گیا۔ ایران کے پاسدارن انقلاب نے امریکا کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ ڈرون گرائے جانے کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایران گرائے گئے امریکی ڈرون کا ملبہ سامنے لے آیاایران گرائے گئے امریکی ڈرون کا ملبہ سامنے لے آیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ڈرون گرا کر ایران نے ’بہت بڑی غلطی کی ہے‘امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اس کے فوجی ڈرون کو آبنائے ہرمز کے اوپر بین الاقوامی فضائی حدود میں میزائل کی مدد سے نشانہ بنایا جبکہ ایران کا دعویٰ ہے کہ ڈرون نے اس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی۔ ?AMARD غلطی تو اب امریکہ کرنے جا رہا ہے۔ POTUS takkar1234 sa Iran kha kre k bad? Che Amrica drone raghwarzawalay dy?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ کو کھنڈرات میں تبدیل کرنے والوں کو عوام نے مسترد کیا ، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا سندھ کوکھنڈرات میں تبدیل کرنےوالوں کوعوام نے مسترد کیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے امریکی ڈرون گراکر سنگین غلطی کی ہے، امریکی صدرایران نے امریکی ڈرون گراکر سنگین غلطی کی ہے، امریکی صدر Read News Iran StateDept USA StateDept realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’ٹرمپ نے ایران پر حملے کا حکم دے دیا تھا‘امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعرات کو ایران کی جانب سے امریکی فوجی ڈرون گرائے جانے کے بعد صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف عسکری کارروائی کی منظوری دے دی تھی تاہم بعد میں انھوں نے یہ حکم واپس لے لیا۔ sab sa bara terrorist america ha
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »