مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے ایک اور نوجوان کو شہید کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے ایک اور نوجوان کو شہید کردیا -

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے بارہ مولا میں کارروائی کرتے ہوئے ایک اور نوجوان کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ رپورٹ کے مطابق قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں اڑی کے مقام پر آپریشن کے آڑ میں گھروں کا محاصرہ کیا اور اس دوران ایک کشمیری نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

اس کے علاوہ بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں بھی کارروائی کے نام پر چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں شہری ہلاکتوں کےخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ،شوپیاں سے 5نوجوان گرفتارمقبوضہ کشمیر میں شہری ہلاکتوں کےخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ،شوپیاں سے 5نوجوان گرفتار Kashmir KashmirBleeds Kashmiri Protest Strike Curfew MirwaizKashmir MushaalMullick IndianTerrorsim IndianTerroristArmy Arrest ForeignOfficePk UN narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، کشمیری نوجوان شہیدسری نگر: قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں فائرنگ کرکے کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کشمیر کے مسئلہ کے حل کے سلسلے میں اپنے اصولی موئقف پر قائم ہے:کشمیر کمیٹیاسلام آباد (صباح نیوز)پارلیمانی کشمیر کمیٹی  نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کشمیر کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں سیاحت کا فروغ، حکمت عملی بنائی جائے،عمران خانآزاد کشمیر میں سیاحت کا فروغ، حکمت عملی بنائی جائے،عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خطے میں قیام امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، سراج الحقخطے میں قیام امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، سراج الحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ملٹری کیمپس پر حملوں کو روکنے میں ناکامی پر اعلیٰ فوجی افسران کی چُھٹی - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں 2016 اور 2018 کو اوڑی، نگروٹا اور سنجوان فوجی کیمپوں پر حملےمیں مجموعی طور پر30 اہلکار ہلاک ہوئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »