آزاد کشمیر میں سیاحت کا فروغ، حکمت عملی بنائی جائے،عمران خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

آزاد کشمیر میں سیاحت کا فروغ، حکمت عملی بنائی جائے،عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کی حکومت کو آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروغ کے لئے جامع حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت کی ہےدوسری جانب وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کوآزاد کشمیر کا دورہ کرنے اورآزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کی دعوت بھی

دی گئی۔ جمعرات کو اسلام آباد میں آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں، سیاحت کے فروغ اور دوسرے امور کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں سیاحت کے وسیع مواقع ہیں، بیرون ملک مقیم پاکستانی آزاد کشمیر کاسب سے بڑا اثاثہ ہیں اور ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جانے چاہئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کو دورہ خان گڑھ پر شوکاز نوٹس جاریاسلام آباد:الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کودورہ خان گڑھ میں ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی پرشوکازنوٹس جاری کردیااور ایک ہفتے میں جواب داخل کرانےکی ہدایت کردی جوتوں سے استقبال جوتوں کی اسلامی ملی اللہ ہی نا کرے ہمارے کپتان ک پیچھے کیوں پڑے ہو بھائی اللہ پاک خوش رکھے عمران خان صاحب کو انشاءلله وو تو ہمارے پاکستان ک لئے کام کر رہے ہیں اللہ پاک خان صاحب کو کامیاب کرے امین ۔۔👏 Waisay kamal hi gai ns ne ne jalaa kia tha package announce kia tha punjab mai aik jaga se uss waqt tu sb k mu band thay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکس دائرہ کار میں زیرو ریٹنگ کی بحالی ممکن نہیں، وزیراعظم عمران خان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹیکس دائرہ کار میں زیرو ریٹنگ کی بحالی ممکن نہیں، وزیراعظم عمران خان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سلمان خان بگ باس سیزن 13 میں اب تک کا سب سے زیادہ معاوضہ لیں گے - ایکسپریس اردوبالی سپر اسٹار سلمان خان فلموں کے سلطان تو ہیں ہی تاہم وہ ٹی وی کے بھی بے تاج بادشاہ ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان ٹیم ہر شعبے میں پاکستان سے بہتر ہے، اسد اللہ خانکابل: افغانستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او اسد اللہ خان نے بڑا دعوی کردیا، کہا کہ افغانستان ٹیم ہر شعبے میں پاکستان سے بہتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ افغانستان ٹیم ہر شعبے میں پاکستان سے بہتر ہے، یہ بھی کہا کہ پاکستان کرکٹ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے مزید نئی فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی - ایکسپریس اردوشاہ رخ خان نے فلم ’زیرو‘ کی ناکامی کے بعد سے ابھی تک کوئی فلم جوائن نہیں کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »