وزیراعظم عمران خان کو دورہ خان گڑھ پر شوکاز نوٹس جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کو دورہ خان گڑھ پر شوکاز نوٹس جاری مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu PMImranKhan

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم عمران خان کو دورہ خان گڑھ پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کردیا اور ایک ہفتے میں جواب داخل کرانے کی ہدایت کردی ، وزیراعظم کی آمدکیخلاف پی پی امیدوارنےالیکشن کمیشن کوشکایت کی تھی۔

ریجنل الیکشن کمشنر شہید بینظیر آباد مانیٹرنگ آفیسر این اے 205 نے نوٹس جاری کیئے، شوکاز نوٹس وزیر اعظم عمران خان کو دورہ خان گڑھ پر جاری کیا۔ متن کے مطابق شوکاز نوٹس ملنے کے ایک ہفتے میں جواب داخل کرائیں، ایک ہفتے میں جواب نہ ملنے پر آپ کے خلاف ڈسیپلینری ایکشن بھی لیا جاسکتا ہے۔یاد رہے گذشتہ روز وزیر اعظم نےگھوٹکی پہنچ کر سابق رکن قومی اسمبلی کے انتقال پر تعزیت کی اور ملاقاتیں کیں تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Waisay kamal hi gai ns ne ne jalaa kia tha package announce kia tha punjab mai aik jaga se uss waqt tu sb k mu band thay

اللہ ہی نا کرے ہمارے کپتان ک پیچھے کیوں پڑے ہو بھائی اللہ پاک خوش رکھے عمران خان صاحب کو انشاءلله وو تو ہمارے پاکستان ک لئے کام کر رہے ہیں اللہ پاک خان صاحب کو کامیاب کرے امین ۔۔👏

جوتوں سے استقبال جوتوں کی اسلامی ملی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر کی ملاقات اندرونی کہانی سامنے آگئی، روسی صدر نے وزیراعظم عمران خان سے سابقہ حکومتوں کے رویے کا شکوہ کیا kahi diesel ka soda to na kur diya hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ ہم منظور کرالیں گے، کابینہ ارکان کسی بلیک میلنگ میں نہ آئیں: وزیراعظم عمران خانبجٹ ہم منظور کرالیں گے، کابینہ ارکان کسی بلیک میلنگ میں نہ آئیں: وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK pid_gov MediaCellPPP pmln_org ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK pid_gov MediaCellPPP pmln_org یہ مودی کا لونڈا کیا فرما رہا ہے ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK pid_gov MediaCellPPP pmln_org واہ کھوتی خان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے انٹر سروسز انٹیلی جنس(آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل باس + باس = چوروں اور غداروں کی موت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی، ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاوس سے جاری بیان کے مطابق منگل کے روز انٹر سروسز...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کو سکول جانے کا مشورہwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی بڑی کامیابی ، بھارت پاکستان سے مذاکرات پر آمادہاسلام آباد : پاکستان کی خطے میں قیام امن کےلیے مذاکرات کی پیش کش پر بھارت کا مثبت جواب سامنے آگیا اور بھارت نے پاکستان سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ ابھی نندن کو چھوڑنے کا آخر فائدہ ہو ہی گیا مشرف نے بھی انڈیا کو رام کرنے کے لئے اس کے دو دہشتگرد چھوڑے تھے Fake, ARY always done fake reporting in anger of Pml.n
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »