جسٹس گلزار احمد نے سندھ کو پاکستان کا کرپٹ ترین صوبہ قرار دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس گلزار احمد نے سندھ کو پاکستان کا کرپٹ ترین صوبہ قرار دے دیا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Justice GulzarAhmed Sindh

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار نے سکھر پریس کلب کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا صوبہ سندھ پاکستان کا کرپٹ ترین صوبہ ہے، بجٹ کاایک پیسہ بھی صوبے پر خرچ نہیں کیاجاتا، سب ایک سسٹم کاحصہ ہیں اور سب جانتے ہیں کیا ہورہا ہے۔

سپریم کورٹ کے سینئر جج نے ریمارکس دیئے سکھر شہر کی ایسی تیسی پھیر دی گئی ہے، سکھرگرم ترین شہر ہے لیکن عوام کثیرمنزلہ عمارتوں میں رہتے ہیں، سکھر شہر میں بجلی ہے نہ پانی، عوام کوبنیادی سہولتیں نہ ملیں تو پرتشدد ہوجاتے ہیں۔ جسٹس گلزار احمد نے کہا پہلےکراچی سےنمٹ لیں پھرسکھر کی طرف آئیں گے، ہمیں پارک ہر صورت خالی چاہییں، کراچی میں ہم نے فلاحی اداروں کی ایمبولنس بھی ہٹوا دیں، پارکوں میں کوئی بزنس یا کاروبار نہیں چلنے دیں گے۔اس سے قبل سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد نے ایک کیس میں ملک بھر میں پولیس کے نظام کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا تھا ملک میں پولیس نام کی کوئی چیز نہیں، زیادہ تر پولیس اہلکار رات کوڈکیتی کرتے ہیں، سرکاری افسران دفاتر میں بیٹھ کرحرام کھا رہے ہیں، لوگ گلے کاٹ رہے ہیں پولیس کہاں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیونکہ سندھ میں بھٹو اب تک زندہ ہے

I think he is right

پاکستانی تاریخ سے بےخبری ھے ورنہ پہلا نمبر تو KPK کا ھے۔

Honor for Bhuto

Very true👍

بڑی بات هے لوگ سچ بولنے لگے هیں

blkul sae bat ki hy...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر سندھ نے صوبائی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کو غیر قانونی قرار دے دیا - ایکسپریس اردوسندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن پر پیپلزپارٹی ارکان کےدستخط مشکوک ہیں، گورنر سندھ Pti finished soon Insahallah Slected government finished soon Insahallah 😀😀😀😀
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا پولیو ویکسین سے انکاری والدین پر مقدمہ درج کرانے کا حکموزیراعلیٰ سندھ کا پولیو ویکسین سے انکاری والدین پر مقدمہ درج کرانے کا حکم مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu CMSindh MuradAliShah Polio اگر اتنی سختی ہیپاٹائٹس کی ویکسینیشن کے لیے کی جائے تو بے شمار جانیں بچ سکتی ہیں ۔۔ پر ہم تیار ہیں اپ بناؤ اور ان مقدمات کی عدالتی کارروائی بہت تیز ہو گی اور سب کو سزائیں بھی ملیں گی۔ اور عدالت میں ان مقدمات کی وجہ سے مصروفیت بڑھ جائے گی اور کرپشن کے مقدمات تعطل کا شکار ہوجائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلی سندھ کا پولیو ویکسین سے انکاری والدین پر مقدمہ درج کرانے کا حکموزیراعلی سندھ کا پولیو ویکسین سے انکاری والدین پر مقدمہ درج کرانے کا حکم CMSindh MuradAliShah PolioSePakPakistan PolioVaccination Parents pid_gov MurtazaViews SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا وفاق پر صوبے کو کم فنڈز دینے کا الزاموزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو 126 ارب روپے کا انتظار ہے، کہتے ہیں کہ وفاق نے 139 کے بجائے صرف 13 ارب روپے دیئے، وفاق کی طرف ہماری آخری قسط 126 ارب ہے، امید ہے مطلوبہ رقم رواں ہفتے مل جائے گی 2000 ھزار ارب کاحساب تو دیں This money will surely be spent on bringing paid protesters. Hahah morad Ali shah zardari ap ke papa ke loti ho dolat istamal kar lo woh kaha janii ha..
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں مزید فوجی بھیجنے کا اعلان پر چین کا انتباہبیجنگ: ایران سے تنازعے کے پیش نظر امریکا کی جانب سے مشرقی وسطیٰ میں مزید فوج اہلکار بھیجنے کے اعلان پر چین نے خبردار کردیا۔ امریکہ۔کدھر چاہتا ہے کہ چین کا اثر رسوخ زیادہ ہو۔اس خطہ میں ۔۔۔ Haqeeqat_TV
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کا پاکستان کیساتھ برآمدات کا حجم بڑھانے کا اعلانلندن(صباح نیوز)برطانیہ نے پاکستان کیساتھ برآمدات کا حجم 400 ملین سے بڑھا کرایک بلین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »