امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں مزید فوجی بھیجنے کا اعلان پر چین کا انتباہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں مزید فوجی اہلکار بھیجنے کا اعلان، چین کا انتباہ مزید پڑھیں:

بیجنگ: ایران سے تنازعے کے پیش نظر امریکا کی جانب سے مشرقی وسطیٰ میں مزید فوجی اہلکار بھیجنے کے اعلان پر چین نے خبردار کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ایک بیان میں امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کشیدگی کے بیچ امریکا کی جانب سے خطے میں مزید 1000 فوجیوں کے تعینات کرنے کا اعلان پوری دنیا میں شرانگیزی کا دروازہ کھول سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Haqeeqat_TV

امریکہ۔کدھر چاہتا ہے کہ چین کا اثر رسوخ زیادہ ہو۔اس خطہ میں ۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 1 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوامریکا نے آئل ٹینکرز پر تازہ حملے کے ردعمل میں مشرق وسطیٰ میں مزید نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا۔ آل سعود کا گیڈر ماما اپنے گیڈروں کو شیروں کے قریب لا رہا ہے. جلدی آئو گیڈروں. کہتے ہیں جب گیڈر کی موت آتی ہے تو شہر کی طرف بھاگتا ہے. امریکہ کے ٹوٹنے کا بھی وقت آ گیا ہے. انشاء اللہ فتح اللہ کی ہو گی اور مسلمان کامیاب ہوں گے اور خلافت قائم ہوگی اور دجالی قوتیں ختم ہوں گی.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا مزید ایک ہزار فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلانامریکی وزارتِ دفاع ‘پینٹاگان’ نے مزید ایک ہزار فوجیوں کو مشرق وسطیٰ میں تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔ پیر کو جاری ایک بیان کے مطابق امریکی نائب وزیر دفاع پیٹرک شاناہن نے سینٹرل کمان کی درخواست پر عمل...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مشرقِ وسطیٰ: امریکہ کا مزید ایک ہزار فوجی بھیجنے کا اعلانایران سے بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں مشرق وسطیٰ میں مزید ایک ہزار امریکی فوجی بھیج دیے گئے ہیں جبکہ امریکہ نے خلیج عُمان میں آئل ٹینکرز پر حملوں کی کچھ نئی تصاویر بھی جاری کی ہیں۔ Koi jarihana nai, unhon ne middle east capture kerna hai so making their ground and playing on both sides That's all just disappointing but still it's a real fact that the Americans never ever attack on Iran alone it's a big game already a big deal . مگر دنیا کا کہنا ہے امریکہ کی نظر ایرانی تیل کے زخائیر پر ہیں اور ساتھ میں عرب ممالک کو ایران سے ڈرا کر اسلح بیچنا ہے۔ سب کو سب سمجھ آتا ہے مگر کوئی ملک آواز نہیں اٹھائے گا ۔ سب ملک تبا ہوں گے باری باری جو تماشہ دیکھ رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا مزید ایک ہزارفوجی مشرق وسطی بھیجنے کا اعلانواشنگٹن: امریکا نےمزیدایک ہزارفوجی مشرق وسطی بھیجنےکااعلان کردیا،قائم مقام امریکی وزیردفاع نے کہافوجیوں کی تعیناتی کافیصلہ ایرانی فوج کےجارحانہ رویےکےبعدکیا افغانستان کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا میٹرو بس کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا بجٹ کو ”عوامی بجٹ، عوامی ترجیحات“ کا عنوان دینے کا فیصلہوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پالیسی ریفارمز اور پی ایس ڈی پی کے ذریعہ ہر شعبہ میں بہتری لائی جائے گی، صوبے میں ایک عوامی حکومت ہے جو...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »