بلوچستان حکومت کا بجٹ کو ”عوامی بجٹ، عوامی ترجیحات“ کا عنوان دینے کا فیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان حکومت کا بجٹ کو ”عوامی بجٹ، عوامی ترجیحات“ کا عنوان دینے کا فیصلہ پڑھیے NArifeen کی رپورٹ

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پالیسی ریفارمز اور پی ایس ڈی پی کے ذریعہ ہر شعبہ میں بہتری لائی جائے گی، صوبے میں ایک عوامی حکومت ہے جو عوام کو کبھی مایوس نہیں کریں گی۔

صوبائی کابینہ کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کے خدوخال اور ترقیاتی وغیر ترقیاتی تخمینہ جات سے متعلق سیکریٹری خزانہ نور الحق بلوچ نے بریفنگ دی اور بتایا کہ بجٹ میں تعلیم اور صحت سمیت دیگر شعبوں میں اصلاحاتی عمل کو ترجیح حاصل رہے گی، نئی صنعتوں اور سی پیک کی ضروریات کے مطابق ہُنر مند افرادی قوت کی تیاری کے پروگرام کا آغاز کیا جائے گا، جس کے تحت موبائل ٹریننگ یونٹس کے ذریعہ ہر ضلع میں 3 ماہ کے تربیتی پروگرام شروع کرکے نوجوانو ں کو مختلف شعبوں میں ہنرمند بنایا جائے گا اور آئندہ مالی سال میں ریسورس...

سیکریٹری معدنیات زاہد سلیم نے مجوزہ پالیسی کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ معدنیات کے شعبہ میں یہ پہلی پالیسی ہے اور محکمہ نے اپنے وسائل کے ذریعہ اسے مرتب کیا ہے، جس میں معدنیات کی ترقی، مقامی افراد کے معاشی اور صوبے کے مجموعی مفادات کے تحفظ کو یقینی بنایا گیا ہے، کابینہ نے جامع پالیسی مرتب کرنے پر محکمہ معدنیات کی کاوشوں کو سراہا اور اس بات سے اتفاق کیا گیا کہ ماضی میں صوبے کے وسائل کے تحفظ کی پالیسیوں کے فقدان کے باعث بلوچستان کے مفادات کا تحفظ صحیح معنوں میں نہیں کیا جاسکا تاہم موجودہ...

کابینہ نے محکمہ صحت کے عمودی پروگراموں کیلئے اضافی فنڈز کے اجراء اور ہرنائی گرڈ اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کی منظوری بھی دی، جس کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومتیں فنڈز فراہم کریں گی، کابینہ میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ مالی سال کے ترقیاتی پروگرام میں شامل ایسے نئے منصوبوں جن کی تمام کاغذی کارروائی مکمل ہوچکی ہوگی، کیلئے فنڈز کا اجراء اور ٹینڈرنگ پراسس اس سال جولائی کے دوسرے ہفتے میں شروع کردیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا ترکی میں 50 ہزار غیر قانونی تارکین کو واپس لانے کا فیصلہIJLALSHAH1 پچاس ہزار بندہ 🙄 اللہ اکبر بہت خوب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا میٹرو بس کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیلی خاتون اول کا سرکاری رقم میں خیانت کا اعترافاسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو کی بیوی نے سرکاری رقم کو ناجائز طور پر استعمال کرنے کا اعتراف کیا ہے جس بعد انھوں کچھ رقم سرکاری خزانے میں لوٹانے کو کہا گیا ہے۔ & bc BBC yahan corrupt Nawaz & zardari ko support krta ha Thank you Sara! You guys deserve to rule. That's nice maybe that's the nice excuse for just taking money .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں بھارت کا پاکستان کو 337 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوبھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 337 رنز کا ہدف مزید پڑھئے : IndiaVsPakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: حفاطتی انتظامات کا فقدان، گٹر کھولنے کی کوشش میں سات افراد جان سے گئےانڈیا: حفاطتی انتظامات کا فقدان، گٹر کھولنے کی کوشش میں سات افراد جان سے گئے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu India
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: پاک بھارت میچ بارش کے باعث روک دیا گیا - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »