امریکا کا مزید ایک ہزار فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی وزارتِ دفاع 'پینٹاگان' نے مزید ایک ہزار فوجیوں کو مشرق وسطیٰ میں تعینات کرنے کا اعلان کردیا

امریکی وزارتِ دفاع 'پینٹاگان' نے مزید ایک ہزار فوجیوں کو مشرق وسطیٰ میں تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔

پیر کو جاری ایک بیان کے مطابق امریکی نائب وزیر دفاع پیٹرک شاناہن نے سینٹرل کمان کی درخواست پر عمل درآمد کرتے ہوئے مزید ایک ہزار فوجیوں کو مشرق وسطیٰ میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ خطے میں فضائی، بری اور بحری خطرات سے نمٹنے میں مدد لی جاسکے۔ امریکا اور ایران کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے کافی کشیدگی پائی جاتی ہے جس کے باعث مئی کے آخر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1500 فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان کیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ‌ میں مزید فوج بھیجنے کے معاملے میں انہیں اپنی انتظامیہ کی اکثریت کی حمایت حاصل ہے۔

امریکی نائب وزیر دفاع کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران کی طرف سے کئے جانے والے حالیہ حملوں کے شواہد بتاتے ہیں کہ تہران معاندانہ روش پر عمل پیرا ہے، خطے میں امریکا اور اس کے مفادات کو ایرانی فوج اور اس کے حمایت یافتہ عناصر سے خطرات لاحق ہیں۔ جنرل پیٹرک کا مزید کہنا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتام ہمارا پہلا مقصد خطے میں امریکی مفادات اور وہاں پر کام کرنے والے امریکی شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہے، ہم خطے میں اپنے مفادات اور شہریوں کے تحفظ کے پیش نظر انٹیلی جنس اداروں کی مصدقہ معلومات کی روشنی میں سیکیورٹی پلان تیار کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشرقِ وسطیٰ: امریکہ کا مزید ایک ہزار فوجی بھیجنے کا اعلانایران سے بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں مشرق وسطیٰ میں مزید ایک ہزار امریکی فوجی بھیج دیے گئے ہیں جبکہ امریکہ نے خلیج عُمان میں آئل ٹینکرز پر حملوں کی کچھ نئی تصاویر بھی جاری کی ہیں۔ Koi jarihana nai, unhon ne middle east capture kerna hai so making their ground and playing on both sides That's all just disappointing but still it's a real fact that the Americans never ever attack on Iran alone it's a big game already a big deal . مگر دنیا کا کہنا ہے امریکہ کی نظر ایرانی تیل کے زخائیر پر ہیں اور ساتھ میں عرب ممالک کو ایران سے ڈرا کر اسلح بیچنا ہے۔ سب کو سب سمجھ آتا ہے مگر کوئی ملک آواز نہیں اٹھائے گا ۔ سب ملک تبا ہوں گے باری باری جو تماشہ دیکھ رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 1 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوامریکا نے آئل ٹینکرز پر تازہ حملے کے ردعمل میں مشرق وسطیٰ میں مزید نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا۔ آل سعود کا گیڈر ماما اپنے گیڈروں کو شیروں کے قریب لا رہا ہے. جلدی آئو گیڈروں. کہتے ہیں جب گیڈر کی موت آتی ہے تو شہر کی طرف بھاگتا ہے. امریکہ کے ٹوٹنے کا بھی وقت آ گیا ہے. انشاء اللہ فتح اللہ کی ہو گی اور مسلمان کامیاب ہوں گے اور خلافت قائم ہوگی اور دجالی قوتیں ختم ہوں گی.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا مزید ایک ہزارفوجی مشرق وسطی بھیجنے کا اعلانواشنگٹن: امریکا نےمزیدایک ہزارفوجی مشرق وسطی بھیجنےکااعلان کردیا،قائم مقام امریکی وزیردفاع نے کہافوجیوں کی تعیناتی کافیصلہ ایرانی فوج کےجارحانہ رویےکےبعدکیا افغانستان کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: مورگن کا ایک میچ میں سب زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ - Sport - Dawn Newsrashidkhan_19 wakhla Esko bhiii ab aqal a e hgi....😂 Hamarey capt. nen teen jamayian le ka record banayia.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا میٹرو بس کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا بجٹ کو ”عوامی بجٹ، عوامی ترجیحات“ کا عنوان دینے کا فیصلہوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پالیسی ریفارمز اور پی ایس ڈی پی کے ذریعہ ہر شعبہ میں بہتری لائی جائے گی، صوبے میں ایک عوامی حکومت ہے جو...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »