ایران نے امریکی جاسوسوں کی گرفتاری کا دعویٰ کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران نے امریکی جاسوسوں کی گرفتاری کا دعویٰ کردیا مزید پڑھیں:

تہران: ایران نے امریکا کی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کے سراغ رسانی نیٹ ورک توڑنے اور متعدد جاسوسوں کی گرفتاری کا دعویٰ کردیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق وزارتِ سراغ رسانی کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ ایران نے حال ہی میں امریکی انٹیلی جنس سروسز سے اشارے ملنے کے بعد امریکیوں کے نئے بھرتی کنندگان کا پتا چلا یا ہے اور ایک نئے نیٹ ورک کو توڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران 10 دن میں یورینیم کو افزودہ کرنے کی حد کی خلاف ورزی کرے گاایران نے اعلان کیا ہے کہ اگر یورپی ممالک نے اسے امریکی پابندیوں سے بچانے کے لیے کوئی عملی اقدام نہ کیا تو وہ 27 جون کو افزودہ یورینیم کے اپنے ذخیرے سے متعلق معاہدے کی خلاف ورزی کرے گا۔ امریکہ کو اب اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہوگا ۔۔امریکہ ایک دہشتگرد ملک ہے Iran USACHI Bilkul darnay ki zaroorat nahi خلاف ورزی تو ایسے کہ رہے جیسے امریکہ اپنے معاہدے پر قائم ہو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست: میڈیکل افسر، سپرنٹنڈنٹ جیل نے جواب جمع کرادیانوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست: میڈیکل افسر، سپرنٹنڈنٹ جیل نے جواب جمع کرادیا Read News NawazSharif pmln_org Jail president_pmln MaryamNSharif MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیراگون ہاﺅسنگ سکینڈل ،لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پیراگون ہاﺅسنگ سکینڈل میں گرفتار خواجہ Ghareebon ko lootny ki saza bhugat rahay hein
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کو پارٹی نائب صدارت سے ہٹانے کی درخواست پر ن لیگ سے جواب طلب - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے ن لیگ کو پٹیشن کی کاپی اور ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکسوں میں اضافے کی تجویز مستردپراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکسوں میں اضافے کی تجویز مسترد تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ: چین سے متعلق متنازع بل پر تاریخی احتجاجہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو کیری لام کی جانب سے چین کو ملزمان کی حوالگی کے ’متنازع قانون‘ کی معطلی کے باوجود لاکھوں افراد نے اس احتجاج میں حصہ لیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »