گورنر سندھ نے صوبائی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کو غیر قانونی قرار دے دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر سندھ نے صوبائی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کو غیر قانونی قرار دے دیا

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے قانونی اعتراضات اٹھاتے ہوئے سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری ہے، تاہم اجلاس کے سیشن کے دوران ہی گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اجلاس کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسپیکر آغا سراج درانی کو خط لکھ دیا ہے جس میں قانونی اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ گورنر عمران اسماعیل نے خط میں لکھا ہے کہ سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن پر پیپلزپارٹی کے بہت سے ارکان کےدستخط مشکوک ہیں، کیوں کہ ریکوزیشن پر جن ارکان کے دستخط تھے ان میں سے بعض بیرون ملک اور بعض بیرون شہر تھے۔

پیپلزپارٹی کے ملک اسد سکندر، راجہ عبدالرزاق اور سہراب سرکی 10جون کو ملک میں نہیں تھے جب کہ فریال تالپور اورمنور وسان بھی اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کرانے کےوقت کراچی میں نہیں تھے۔ گورنرسندھ کے خط میں اسپیکر آغا سراج درانی سے جواب طلب کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سیکریٹری سندھ اسمبلی نے گورنر سیکریٹریٹ کو دستخط شدہ ریکوزیشن فراہم نہیں کی، آخر کیا وجہ ہے کہ اسمبلی اجلاس بلانے کی ریکوزیشن چھپائی جارہی ہے، بتایا جائے کہ مشکوک دستخط کرکے اجلاس کی ریکوزیشن جمع کرانے کی جعلسازی میں کون ملوث ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😀😀😀😀

Pti finished soon Insahallah

Slected government finished soon Insahallah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی سیاسی تاریخ کا انوکھا واقعہ, اسپیکر سندھ اسمبلی کا چیمبر سب جیل قرارپاکستان کی سیاسی تاریخ کا انوکھا واقعہ, اسپیکر سندھ اسمبلی کا چیمبر سب جیل قرار SpeakerSindhAssembly SubJail
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آغاسراج کی درخواست ضمانت کی سماعت کرنے والابینچ ٹوٹ گیاآغاسراج کی درخواست ضمانت کی سماعت کرنے والابینچ ٹوٹ گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سٹیٹ بینک نے قوم کو بڑی خو شخبری سنا دیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو اب ایف اے ٹی ایف میں بلیک لسٹ نہیں کیا جا سکتا: گورنر پنجابگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کو اب ایف اے ٹی ایف میں بلیک لسٹ نہیں کیا جا سکتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر اسٹیٹ بینک کی پہلی ہی پریس کانفرنس میں قوم کو خوشخبریاںاسلام آباد:گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے پہلی ہی پریس کانفرنس میں قوم کو خوشخبریاں سنا دیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے پہلی ہی پریس کانفرنس میں خوشخبریاں سناتے ہوئے کہا کہ معیشت میں استحکام آرہا ہے، بیرونی خسارے میں کمی ہورہی ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ برآمدات اور درآمدات […] Dollar 157+.... where is the khushkhabri bhai.. The same scoundrel who screwed the Egyptian economy! This economic hitman of IMF will only be trusted by ignorant fools!
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دریائے سندھ میں ڈوبنے والے 2 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیںدریائے سندھ میں ڈوبنے والے 2 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »