انگلینڈ کا افغانستان کو 398 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ کا افغانستان کو جیت کیلئے 398 رنز کا ہدف ENGvAFG

مورگن نے مجموعی طور پر 71 گیندوں پر 148 رنز بنائے۔ان کی اننگز میں 4 چوکے بھی شامل تھے، فوٹو: سوشل میڈیامانچسٹر میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انگلش بلے بازوں نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے چھکوں کی بارش کردی، بلے بازوں نے حریف بولرز کی جم کر پٹائی کی، کپتان مورگن ، جوئے روٹ، بیرسٹو اور معین علی نے بولرز کا بھرکس نکال دیا۔

انگلش کپتان مورگن نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 57 گیندوں پر سنچری اسکور کی جو کہ ورلڈکپ کی تاریخ کی چوتھی اور رواں عالمی کپ کی اب تک کی تیز ترین سنچری ہے۔اس کے ساتھ ساتھ کسی بھی انگلش بیٹسمین کی جانب سے عالمی کپ میں بنائی گئی تیز ترین سنچری بھی ہے۔ انگلش کپتان نے کئی اور ریکارڈز بھی اپنے نام کیے، انہوں نے ون ڈے کی ایک اننگز میں 17 چھکے لگائے جو کہ انگلینڈ کی جانب سے کسی بھی کھلاڑی کے ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے ہیں۔مورگن نے مجموعی طور پر 71 گیندوں پر 148 رنز بنائے۔ان کی اننگز میں 4 چوکے بھی شامل تھے۔

ٹاس کے موقع پر انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن کا کہنا ہے کہ وکٹ بیٹنگ کےلیے اچھی لگ رہی ہے، ٹیم میں جیسن روئے کی جگہ جیمز وینس کو شامل کیا گیا ہے جب کہ معین علی کی بھی واپسی ہوئی ہے۔ دونوں ٹیموں نے ایونٹ میں اب تک 4،4 میچز کھیلے ہیں، افغانستان کی ٹیم ایونٹ میں اب تک کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے جب کہ انگلینڈ کو صرف ایک میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ ورلڈکپ؛ انگلینڈ کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوافغانستان ایونٹ میں اب تک کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہی جب کہ انگلینڈ کو صرف ایک میچ میں شکست ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہانگلینڈ کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun ENGvAFG
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا بجٹ کو ”عوامی بجٹ، عوامی ترجیحات“ کا عنوان دینے کا فیصلہوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پالیسی ریفارمز اور پی ایس ڈی پی کے ذریعہ ہر شعبہ میں بہتری لائی جائے گی، صوبے میں ایک عوامی حکومت ہے جو...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں بھارت کا پاکستان کو 337 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوبھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 337 رنز کا ہدف مزید پڑھئے : IndiaVsPakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بھارت کا پاکستان کو فتح کے لیے 337رنز کا ہدف - Sport - Dawn NewsHe was not out this will be known for kohli walks
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 337 رنز کا ہدفمانچسٹر میں کھیلے جا رہے عالمی کرکٹ کپ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے  337 رنز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »