کوئی سوچے بھی نہ عوام کے پیسے پر عیاشی کرےگا، وزیراعظم عمران خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئی سوچے بھی نہ عوام کے پیسے پر عیاشی کرےگا، وزیراعظم عمران خان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu PMImranKhan

لاہور : وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات میں کہا کسی بھی جگہ کرپشن برداشت نہیں کروں گا، سب کوواضح کر دیں ، کوئی سوچے بھی نہ عوام کے پیسے پر عیاشی کرےگا۔

وزیراعظم نے کہا کسی بھی جگہ کرپشن برداشت نہیں کروں گا،سب کوواضح کردیں، عوام کا پیسہ صرف اور صرف عوام پر لگے گا، کوئی سوچےبھی نہ عوام کے پیسے پر کوئی عیاشی کرےگا۔ انھوں نے کہا پنجاب میں ترقیاتی اسکیمزپرفوری کام کریں تاکہ عوام کونتائج ملیں، ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے، تاخیر برداشت نہیں ہوگی، صوبےمیں جرائم کی شرح کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پٹواریوں کے سلنسر سے آج پر زیادہ مقدار میں دھوا نکلنے کا ہ امکان یے 😂

شہزاد ❤

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ترقیاتی کونسل تشکیل، وزیراعظم ،چیئرمین ،آرمی چیف بھی شاملقومی ترقیاتی کونسل تشکیل، وزیراعظم ،چیئرمین ،آرمی چیف بھی شامل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’شوبز سے منسلک فیملی کے فائدے بھی ہیں، نقصانات بھی‘پاکستانی اداکارہ زہرہ نور کا کہنا ہے کہ اگرچہ والدہ اور خالہ کے اداکارہ ہونے کے باعث لوگ ان سے سوچ سمجھ کر بات کرتے ہیں تاہم انھیں انڈسٹری میں کام ان کی اپنی صلاحیتوں کی وجہ سے ملا ہے۔ Yes of course it's a big Ansari family Bushra and Iqbal and three sisters all are just an class actresses specially on the TV.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اب تک ایمنسٹی سکیم سے کتنے پاکستانیوں نے فائدہ اٹھایا اور کتنی رقم جمع ہوئی ، تفصیلات جان کر عمران خان کو بھی یقین نہ آئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی وارننگ اور حکومت کی مسلسل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے قومی ترقیاتی کونسل کے قیام کی منظوری دیدی،آرمی چیف بھی این ڈی سی کے ارکان میں شاملاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے قومی ترقیاتی کونسل کے قیام کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سٹیزن پورٹل کی کامیابی پرٹویٹ ،چند گھنٹوں میں کتنے ہزار لوگوں نے ایپ ڈاﺅن لوڈکرلی ،جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گےوزیراعظم کا سٹیزن پورٹل کی کامیابی پرٹویٹ ،چند گھنٹوں میں کتنے ہزار لوگوں نے ایپ ڈاﺅن لوڈکرلی ،جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جو بھی 50 لاکھ سے زائد پاکستان بھیجے گا، ذرایع پوچھیں گے: چیئرمین ایف بی آرجو بھی 50 لاکھ سے زائد پاکستان بھیجے گا، ذرایع پوچھیں گے: چیئرمین ایف بی آر مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu FBR Pakistan اور جو یہاں سے پیسے باہر لے جاۓ ؟ mbsaeed7 جو یہاں سے لے جائیگا وہ خیر ہے۔ او پائی، عینک پٹھی پا بیٹھا ایں؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »