برطانیہ کا پاکستان کیساتھ برآمدات کا حجم بڑھانے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(صباح نیوز)برطانیہ نے پاکستان کیساتھ برآمدات کا حجم 400 ملین سے بڑھا کرایک بلین

اقوام متحدہ نے محمد بن سلمان کو جمال خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا، شہزادے کے خلاف بڑا مطالبہ بھی کردیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لندن میں برطانوی ہم منصب جیریمی ہنٹ سے ملاقات کی ملاقات میں دو طرفہ تجارت، بین الاقوامی امور پر تعاون، علاقائی کشیدگی کے خاتمے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل اور غربت کے خاتمے کے حوالے تبادلہ خیال کیا گیا۔ برطانیہ نے پاکستان کے ساتھ برآمدات کا حجم 400 ملین ڈالر سے بڑھا کرایک بلین کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان ان دو طرفہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ انہوں نے پلواما واقعہ کے بعد پاک بھارت کشیدگی کم کروانے...

برطانوی وزیر خارجہ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا،انہوں نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے مابین عوامی سطح پر اور حکومتی سطح پر دیرینہ اور گہرے تعلقات ہیں ہمارے درمیان دو طرفہ تجارت، بین الاقوامی امور پر تعاون ، علاقائی کشیدگی کے خاتمے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل ،اور غربت کے خاتمے کے حوالے انتہائی مفید گفتگو ہوئی برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے انتہائی مسرت ہورہی ہے کہ برطانوی وزیر برائے بین الاقوامی تجارت نے پاکستان کے ساتھ برآمدات کے حجم کو 400ملین...

انہوں نے کہاکہ مجھے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے مل کر بہت خوشی ہوئی اس سے قبل بھی ہماری مختلف مواقعوں پر ملاقات اور تبادلہ خیال ہوا ،ہمارے درمیان اور دونوں ممالک کے مابین بہترین تعلقات ہیں ،اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سب سے پہلے برطانوی وزیر خارجہ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اپنی گوناگوں مصروفیات سے وقت نکالا ہماری ملاقات میں بہت سے اہم موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا جن میں علاقا ئی امور ، افغان امن عمل شامل ہیں ،پلوامہ واقعہ کے بعد خطے میں کشیدگی سے نمٹنے...

مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم نے کرپشن اور منی لانڈرنگ کے انسداد ، دہشتگردوں کی مالی معاونت کی روک تھام اور ایف اے ٹی ایف کے تحت کیے گئے اقدامات پر بھی سیر حاصل گفتگو کی- انہوں نے کہا کہ ہم نے پاک برطانیہ دو طرفہ تجزیاتی مذاکرات جو کہ 2018 میں ہونا تھے اور بعض وجوہات کی بنا پر نہیں ہوسکے ان پر بھی گفتگو کی پاکستان اور برطانیہ کے مابین اقتصادی اور تجارتی تعاون دو طرفہ تعلقات کی نوعیت سے مطابقت نہیں رکھتا اسے بڑھانا چاہئے ہمارے درمیان سرمایہ کاری اور دو طرفہ تجارت کو بڑھانے کے بہترین مواقع...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا ورلڈ بینک سے 91 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کا معاہدہپاکستان کا ورلڈ بینک سے 91 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کا معاہدہ تفصیلات جانئے: DailyJang اتنی مہنگائی کی ہے؟ اب بھی قرضہ لینے پر اترے ہے؟ شاباش قرض لیے جاؤ، کیونکہ واپس تو تم نے کرنا نہیں ، اب اگلی حکومت بھی یہی جواز پیش کریگی پچھلی حکومتیں قرضہ چھوڑ کر گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بے بنیاد اور یکطرفہ خبروں پر پاکستان کا بی بی سی سے احتجاج، معافی کا مطالبہبے بنیاد اور یکطرفہ خبروں پر پاکستان کا بی بی سی سے احتجاج، معافی کا مطالبہ pid_gov BBC pid_gov یہ اپنی بی بی گھر ہی رکھیں.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا بجٹ کو ”عوامی بجٹ، عوامی ترجیحات“ کا عنوان دینے کا فیصلہوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پالیسی ریفارمز اور پی ایس ڈی پی کے ذریعہ ہر شعبہ میں بہتری لائی جائے گی، صوبے میں ایک عوامی حکومت ہے جو...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں مزید فوجی بھیجنے کا اعلان پر چین کا انتباہبیجنگ: ایران سے تنازعے کے پیش نظر امریکا کی جانب سے مشرقی وسطیٰ میں مزید فوج اہلکار بھیجنے کے اعلان پر چین نے خبردار کردیا۔ امریکہ۔کدھر چاہتا ہے کہ چین کا اثر رسوخ زیادہ ہو۔اس خطہ میں ۔۔۔ Haqeeqat_TV
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے جے ایف 17 کا فرانس میں شاندار مظاہرہپاکستان کے جے ایف 17 کا فرانس میں شاندار مظاہرہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ بینک سے پاکستان کو 918 ملین ڈالر قرض کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا - ایکسپریس اردوقرض کی رقم محصولات میں اضافے کے پروگرام پرعملدرآمد اور تعلیم کے فروغ پر خرچ ہوگی اگر قرض لینا ہے تو نقدی کی صورت میں لیں ناکہ اکائونٹ ٹرانسفر کروائیں.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »