ورلڈ بینک سے پاکستان کو 918 ملین ڈالر قرض کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈ بینک سے پاکستان کو 918 ملین ڈالر قرض کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا -

عالمی بینک اور پاکستان کے درمیان قرض کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بینک پاکستان کو 91 کروڑ80 لاکھ ڈالرکاقرضہ فراہم کرے گا۔ اس حوالے سے معاہدہ طے پاگیا ہے جس پر پاکستان کی جانب سے سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن نور احمد جب کہ عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پیچاماہتو ایلنگوان نے دستخط کئے ہیں۔ عالمی بینک سے ملنے والے 40 کروڑ ڈالر ریونیو بڑھانے کے پروگرام کے لئے ہوں گے، ٹیکس بیس بڑھائی جائے گی اور ٹیکس دہندگان کو سہولیات فراہم کی جائیں گی اور اصلاحاتی پروگرام کے تحت ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح بڑھا کر17 فیصد تک لے جائی جائے گی۔

عالمی بینک سے ملنے والے قرض میں سے 40 کروڑ ڈالر ملک میں اعلی تعلیم کی ترقی پر خرچ ہوں گے، جب کہ دیگر 11 کروڑ 80 لاکھ ڈالر خیبر پختونخوا ریونیو موبلائزیشن اینڈ ریسورس مینجمنٹ پروگرام کیلئے خرچ ہوں گے، جس کے تحت خیبر پختونخوا میں ریونیو کلیکشن میں اضافہ، پبلک ریسورس مینجمنٹ اور پبلک ریسورس مینجمنٹ میں بہتری لائی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر قرض لینا ہے تو نقدی کی صورت میں لیں ناکہ اکائونٹ ٹرانسفر کروائیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بے بسی،خواہشات۔۔حقیقی تبدیلی کب آئے گی ؟آپ پُرسکون زندگی گزاررہےہیں،نہ فکر،نہ فاقہ،نہ دھول،نہ مٹی،بہترین سڑکیں،خوبصورت پارک،دن میں رونق توشام ہوتے ہی ہرطرف روشنیوں کی جگمگ ، کیاٹھاٹ ہیں بھئی آپ کے؟آخری شہری جوبن گئے،اب گاؤں کی یادکب آتی ہوگی؟ایک ہم ہیں جوسارا دن گدھے کی طرح کام کرتے ہیں،علی الصبح اٹھ کر کوہلوکے بیل کی طرح سارا دن کام کرتے ہیں،مٹی کیساتھ مٹی ہوناپڑتاہے تب جاکرکام مکمل ہوتے ہیں اورچھ ماہ بعدجب فصل کٹتی ہے توپھرآڑھتی کے کھاتے سے کچھ بچنے کے بعدہی انہیں کچھ پیسے میسر آتے ہیں،اب آپ کی طرح ہرماہ ہمارے اکاؤنٹ میں تنخواہ توآتی نہیں۔۔۔ ضرور پڑھیں: پاک فوج میں تقررو تبادلے ، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا میں جب بھی گاؤں جاتاہوں تومجھے میرے دیہات کے بڑوں چھوٹوں سے یہی باتیں سننے کوملتی ہیں،جس سے بھی حال دل سنیں،دردناک داستان ہے ، دلخراش کہانی ہے،کبھی آبدیدہ ہوجاتاہوں توکبھی آنکھیں نمناک ہوتے ہوتے رہ جاتی ہیں،کچھ ان کے مسائل پران پررحم آتاہے توکچھ اپنے ایسے مسائل ہوتے ہیں کہ سفید پوشی ان سے پردہ اٹھانے کی اجازت نہیں دیتی،سبھی لوگ ناشکرے تونہیں ہوسکتے۔۔مگرجیسے کہتے ہیں کہدورکے ڈھول سہانے دیہات میں رہنے والے زیادہ ترلوگوں کوشہری زندگی آسان لگتی ہے ،وہ سمجھتے ہیں کہ وہاں سب کچھ آسانی سے دستیاب ہے مگرحقیقت تویہی ہے کہ زندگی دیہاتی ہویاشہری؟ مہنگائی تقریباایک جیسی ہے۔اگردیہات میں صبح سے شام تک کام کرناپڑتاہے توشہرمیں بھی مشین کی طرح مسلسل کام کرنا ضرورت ہے،جتنے گھرکے افراد ہیں اتنے ہی کام کریں گے توگزربسرہوگی۔ورنہ منہ پھاڑکردیکھتی مہنگائی عام آدمی کوکھاجائے گی۔۔ مسائل اپنی جگہ۔مگران سب کاذمہ دارکون ہے؟۔۔ریاست یاعوام؟ یاپھردونوں ہی۔۔کیاایساتونہیں کہ ہم حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کرتے اورپھرنتائج بھگتناپڑتے ہیں۔۔اگرحکومت ہمارے اپنے ہی ووٹ کے نتیجے میں بنتی ہے ،اسی حکومت کی وجہ سے مسائل ہوتے ہیں تو پھرذمہ دارحکومت سے زیادہ ہم خود تونہیں؟۔۔ ضرور پڑھیں: سرفراز احمد کومیچ کے آغازمیں کیا کرنا چاہئے تھا ، فردوس عاشق اعوان نے بتادیاحققت یہ بھی ہے کہ سادہ لوح عوام اورصاف گودیہاتی ہربارعوام کے نام پر لگائے گئے نعروں پریقین کرلیتے ہیں کہ اب کی بار ان کی قسمت بدلے گی،اب کی بار مہنگائی کاجن بوتل میں بندہونے کیساتھ ساتھ ہمیشہ کیلئے صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا،اب کی ب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹیم انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی تیاریاں مکملٹیم انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی تیاریاں مکمل تفصيلات جانئے: DailyJang سب تبلیغیوں کو فارغ کیا جائے اور بڑے سے لیکر چھوٹے تک سب تبلیغیوں کو کھلاڑیوں سے ملنے پر پابندی ہونی چاہئے ان سلیکٹر وم کو کھیل سے زیادہ تبلیغ میں لی جانے کی فکر ہوتی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عرب اتحاد کے جنگی طیاروں کی صنعا میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباریعرب اتحاد کے جنگی طیاروں کی صنعا میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری تفصيلات جانئے: DailyJang حملہ کرنے والے کون۔۔۔۔۔۔مسلمان مرنے والے کون ۔۔۔۔۔۔۔مسلمان مروانے والے کون غیر مسلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شرم سے کون ڈوب مرے۔۔۔۔۔۔۔؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ارجنٹائن کے سفیر کی الوداعی ملاقاتپاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ارجنٹائن کے سفیر کی الوداعی ملاقات Argentina Ambassador PakNavy NavalChief AdmiralZafarMehmoodAbbasi Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کی روس کے ساتھ ایس 400 کی ڈیل پر امریکہ پریشانترکی کے روس کے ساتھ ائیر ڈیفینس کے معاہدے کے امکان پر نیٹو ممبران امریکہ اور ترکی تصادم کی راہ پر جاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ Yr abhi koi aur tension chal rhy hai. Baad mein btana IndiaVsPakistan ایسا کیوں ھے. اچھا ہے جان چھوٹ جائے گی امریکہ سے ترکی کی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

رسول بخش پلیجو نے چھوٹے صوبوں کے مفادات کی بات کی،افتخار محمد چوہدریرسول بخش پلیجو نے چھوٹے صوبوں کے مفادات کی بات کی،افتخار محمد چوہدری تفصيلات جانئے: DailyJang تو نے بلوچستان کا بیڑا غرق کیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »