پاکستان کے جے ایف 17 کا فرانس میں شاندار مظاہرہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے جے ایف 17 کا فرانس میں شاندار مظاہرہ ويڈيو لنک: DailyJang

پیرس میں ہونے والے سات روزہ 53ویں بین الاقوامی ایئر شو کی افتتاحی تقریب میں پاکستان ایئر فور س کے لڑاکا طیارے جے ایف سترہ تھنڈر نے اپنی کارکردگی کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔

پاکستان ایئر فورس کے وفد کی قیادت ایئر مارشل احمر شہزاد حلال امتیاز ، چیئرمین پی اے سی بورڈ کامرہ اور ایئر وائس مارشل محمد مغیث افضل ستارہ امتیاز ، ڈائریکٹر جنرل سکیورٹی پاکستان ایئر فورس کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس بین الاقوامی ایئر شو میں پاکستان ایئر فورس کی شرکت اور عمدہ پیشہ ورانہ کارکردگی کے مظاہرے کے علاوہ 80 سے زائد آئے ہوئے ممالک کے ہم منصبوں سے بات چیت کرنے کا موقع ملا اور دنیا بھر کے دفاعی سازو سامان کی خرید و فروخت کرنے والے اداروں کے ساتھ اپنا دائرہ کار بڑھانے کا بھی موقع ملا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان کی چھٹی وکٹ 165 پر گرگئیمانچسٹر: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان عالمی کپ 2019 میں اب تک کے سب سے بڑے مقابلے میں بھارت نے شاہینوں کو جیت کیلئے 337 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی چھٹی وکٹ 165 پر گرگئی، کپتان سرفراز احمد 12 رنز بناکر پویلین […] Com on TeamIndia
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ میں کھڑے امپائر نے اپنے ہاتھ پر کیا چیز چڑھا رکھی ہے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گےمانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور بھارت کے مابین جاری میچ میں کرکٹ شائقین اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکستمانچسٹر: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان عالمی کپ 2019 کے 22 ویں مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 89 رنز سے عبرتناک شکست دے دی۔ عالمی کپ کے مقابلوں میں یہ بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی ساتویں مسلسل شکست ہے، اس سے قبل کھیلے گئے تمام 6 میچوں میں […] جس کو کوچ ہونا چاہیے وہ کپڑے دھو رہا ہے اور جسے کپڑے دھونے چاہییں وہ کوچ ہے 136
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

خوشاب میں 2 گروپوں کے درمیان تصادم، 3 افراد جاں بحقخوشاب میں 2 گروپوں کے درمیان تصادم، 3 افراد جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرانس، جے ایف تھنڈر خون گرمانے کو تیارفرانس، جے ایف تھنڈر خون گرمانے کو تیار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مانچسٹر میں دنیا کو دکھا دیں گے، کشمیری پاکستان کے ساتھ ہیں، مشال ملکمانچسٹر میں دنیا کو دکھا دیں گے، کشمیری پاکستان کے ساتھ ہیں، مشال ملک مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MushaalMullick Kashmiri
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »