پاک بھارت میچ میں کھڑے امپائر نے اپنے ہاتھ پر کیا چیز چڑھا رکھی ہے؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور بھارت کے مابین جاری میچ میں کرکٹ شائقین اس

وقت حیران پریشان رہ گئے جب انہوں نے آن فیلڈ امپائربروس آکسنفرڈ کو اپنے ہاتھ پر کوئی بڑی سی ڈیوائس چڑھائے ہوئے دیکھا، سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بہت سے لوگ سوالات پوچھ رہے ہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کیا چیز ہے اور کیوں استعمال کی جارہی ہے۔پاک فوج میں تقررو تبادلے ، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا

2014 میں اسرائیل میں ایک میچ کے دوران سر پر گیند لگنے کے باعث امپائر ہلاک ہوگیا تھا۔ اس واقعے نے آسٹریلوی امپائر بروس آکسنفرڈ کو خود کی حفاظت کیلئے ایسی چیز بنانے پر مجبور کیا جو سیدھی آتی ہوئی گیند کو روک سکے۔ تھوڑی ہی محنت کے بعد انہوں نے یہ بڑی سی چیز تیار کرلی جس کو لالی پاپ کی شکل دی گئی۔فوٹو: آئی سی سی

بروس آکسنفرڈ نے پہلی بار اپنی حفاظت کیلئے تیار کی گئی یہ سیفٹی ڈیوائس 2015 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک وارم اپ میچ کے دوران پہنی جس کے بعد اسی سال انہوں نے اسے آئی پی ایل میں بھی استعمال کیا۔بلاول بھٹو زرداری نے مریم نواز سے ملکر حکومت کیخلاف بڑا اقدام کرنے کا اعلان کردیا بروس آکسنفرڈ کی جانب سے بنائی جانے والی یہ شیلڈ 6 ملی میٹر موٹی اور ایک کلوگرام وزن کی حامل ہے۔ بروس نے یہ سوچ کر یہ ڈیوائس بنائی تھی کہ باقی امپائر بھی اسے استعمال کریں گے لیکن ان کے علاوہ آج تک کسی امپائر نے اسے استعمال نہیں کیا۔

یہاں یہ وضاحت بھی ضروری ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے اس شیلڈ کیلئے خصوصی قائدہ بھی بنایا گیا ہے۔ اگر بلے باز کوئی سیدھی شارٹ کھیلے اور وہ اس شیلڈ سے ٹکرا کر فیلڈر کے ہاتھوں میں چلی جائی تو بیٹسمین کو آﺅٹ دے دیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا:مقبوضہ کشمیربھر میں کشمیری میچ میں پاکستان کی حمایت کریں گے:مشعال ملکپاک بھارت ٹاکرا:مقبوضہ کشمیربھر میں کشمیری میچ میں پاکستان کی حمایت کریں گے:مشعال ملک MushaalMullick RisingKashmir PakvsInd Manchester PCB BCCI cricketworldcup ICC ICCLive CCWorldCup2019 GreenShirts CWC19 WeHaveWeWill
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ میں سیاست کی کوشش ناکامپاک بھارت میچ میں سیاست کی کوشش ناکام تفصیلات جانئے: DailyJang CWC19 PAKvIND WeHaveWeWill
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ کے دوران پاکستان کے کئی شہر زلزلے سے لرز اٹھےسوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات ، ملاکنڈ اور لوئر دیر میں زلزلہ ، شہری کلمہ طیبہ کا ورد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ پریشر میں کھیلا جاتاہے، ہربھجن سنگھپاک بھارت میچ پریشر میں کھیلا جاتاہے، ہربھجن سنگھ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ میں وکٹ سے کوور ہٹا دیئے گئےپاک بھارت میچ میں وکٹ سے کوور ہٹا دیئے گئے تفصيلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 PAKvIND WeHaveWeWill
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے 46 اوورز میں 305 رنز، میچ بارش کے باعث روک دیا گیا - ایکسپریس اردوبھارت کے 46 اوورز میں 305 رنز، میچ بارش کے باعث روک دیا گیا IndiaVsPakistan INDvPAK
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »