وزیراعلیٰ سندھ کا پولیو ویکسین سے انکاری والدین پر مقدمہ درج کرانے کا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ سندھ کا پولیو ویکسین سے انکاری والدین پر مقدمہ درج کرانے کا حکم مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu CMSindh MuradAliShah Polio

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے والدین کی طرف سے پولیو ویکسین سے انکار پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے والدین پر مقدمہ درج کرانے کا حکم دے دیا اور کہا کتنی بھی مالی مشکلات ہوں، پولیوپروگرام کومکمل فنڈزدیئے جائیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے والدین کی طرف سے پولیو ویکسین سے انکار پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا پولیو ویکسین سے انکاری والدین پر مقدمہ درج کرائیں اور مقدمہ دائر کرکے کارروائی کی جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے پولیو کے وائرس کو ختم کرنے کے اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا رواں سال 2 کیسز ظاہر ہونا افسوس ناک ہے، پولیو کے خاتمے کیلئے حکمت عملی تبدل کرنا ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور ان مقدمات کی عدالتی کارروائی بہت تیز ہو گی اور سب کو سزائیں بھی ملیں گی۔ اور عدالت میں ان مقدمات کی وجہ سے مصروفیت بڑھ جائے گی اور کرپشن کے مقدمات تعطل کا شکار ہوجائیں گے۔

پر ہم تیار ہیں اپ بناؤ

اگر اتنی سختی ہیپاٹائٹس کی ویکسینیشن کے لیے کی جائے تو بے شمار جانیں بچ سکتی ہیں ۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سترہ سال بعد اسرائیلی قید سے چھوٹنے والا فلسطینی والدین سے مل گیااسرائیلی جیل میں 17برس قید گزارنے کے بعد ایک فلسطینی اپنے والدین سے مل گیا۔ امّ الفحم شہر سے تعلق رکھنے والے ظفر جابرین17برس اسرائیلی جیل میں گزارنے کے بعد اپنے خاندان سے واپس آ مِلا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں بیٹے اور والدین کے درمیان ملنے کے جذباتی مناظرکو دیکھا جاسکتا […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا طے شدہ حد سے زیادہ یورینیم رکھنے کا اعلانwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سے لاہور جانے والا نجی ایئر لائن کا طیارہ حادثے سے بچ گیاکراچی سے لاہور جانے والا نجی ایئر لائن کا طیارہ حادثے سے بچ گیا، نجی ایئر لائن کا طیارہ خراب موسم کے باعث بادلوں کی زد میں آ گیا تھا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کا گولان پہاڑی پر ٹرمپ کے نام سے بستی قائم کرنے کا اعلاناسرائیل کا گولان پہاڑی پر ٹرمپ کے نام سے بستی قائم کرنے کا اعلان ويڈيو لنک: DailyJang عالم اسلام کےلیڈر ۔۔۔۔بونگے کےھوتے ھوۓ۔۔۔۔۔۔ مظہر برلاس کو خبر کرو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اردن کا ’’القدس ‘‘ کے نام سے ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کا اعلاناردن کا ’’القدس ‘‘ کے نام سے ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا ورلڈ بینک سے 91 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کا معاہدہپاکستان کا ورلڈ بینک سے 91 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کا معاہدہ تفصیلات جانئے: DailyJang اتنی مہنگائی کی ہے؟ اب بھی قرضہ لینے پر اترے ہے؟ شاباش قرض لیے جاؤ، کیونکہ واپس تو تم نے کرنا نہیں ، اب اگلی حکومت بھی یہی جواز پیش کریگی پچھلی حکومتیں قرضہ چھوڑ کر گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »