اردن کا ’’القدس ‘‘ کے نام سے ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اردن کا ’’القدس ‘‘ کے نام سے ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang

اردن کےمحکمہ ڈاک نے2019کے نئے یادگاری ڈاک ٹکٹ کے اجرا کا اعلان کیا ہے۔اس ڈاک ٹکٹ پر بیت المقدس کی تصویر کےساتھ القدس فلسطین کا دارالحکومت کی عبارت تحریر کی جائےگی۔ اطلاعات کےمطابق یادگاری ڈاک ٹکٹ کی مقامی مارکیٹ میں قیمت 80قرش ہوگی،یہ ملک بھرکےڈاک خانوں میں بڑی تعداد میں دستیاب ہونگے۔.

اردن کےمحکمہ ڈاک نے2019کے نئے یادگاری ڈاک ٹکٹ کے اجرا کا اعلان کیا ہے۔اس ڈاک ٹکٹ پر بیت المقدس کی تصویر کےساتھ القدس فلسطین کا دارالحکومت کی عبارت تحریر کی جائےگی۔ اطلاعات کےمطابق یادگاری ڈاک ٹکٹ کی مقامی مارکیٹ میں قیمت 80قرش ہوگی،یہ ملک بھرکےڈاک خانوں میں بڑی تعداد میں دستیاب ہونگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا میٹرو بس کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا بجٹ کو ”عوامی بجٹ، عوامی ترجیحات“ کا عنوان دینے کا فیصلہوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پالیسی ریفارمز اور پی ایس ڈی پی کے ذریعہ ہر شعبہ میں بہتری لائی جائے گی، صوبے میں ایک عوامی حکومت ہے جو...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نوازلیگ اورپیپلزپارٹی کا اکٹھے ہونا صدی کا سب سے بڑا تضاد ہے، صمصام بخارینوازلیگ اورپیپلزپارٹی کا اکٹھے ہونا صدی کا سب سے بڑا تضاد ہے، صمصام بخاری مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu PMLN PPP SamsamBukhari
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میدان کرکٹ کا ہے جنگ کا نہیںARYBLOG میدان کرکٹ کا ہے جنگ کا نہیں مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu UmairSolangiPK UmairSolangiPK Ni
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئل ٹینکر پر حملوں کا الزام، ایران کا برطانیہ سے احتجاجایرانی حکام نے برطانوی سفیر کو طلب کرکے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا خلیج عُمان میں تیل برادر جہازوں پر حملوں میں ملوث نہیں برطانیہ کا ایران کو ملوث قراردینے کا بیان ناقابل قبول ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’پاکستان کا کوہلی‘ اور ’انڈیا کا عامر‘ کونپاکستان کو جیتنے کے لیے آج: شکھر دھون کی غیرموجودگی کا فائدہ اٹھانا ہوگا۔ کوہلی کو آف سٹمپ کے باہر فاسٹ بولنگ کروانا ہوگی۔ فخر اور امام کو محتاط ہو کر کھیلنا ہوگا IndiaVsPakistan PakistanVsIndia PAKvsIND INDvsPAK CWC19 Manchester Is this the only problem going on today in pakistan ?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »