کراچی سے لاہور جانے والا نجی ایئر لائن کا طیارہ حادثے سے بچ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سے لاہور جانے والا نجی ایئر لائن کا طیارہ حادثے سے بچ گیا، نجی ایئر لائن کا طیارہ خراب موسم کے باعث بادلوں کی زد میں آ گیا تھا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ایک پرائیویٹ ایئر لائن کی پرواز کراچی سے لاہور جاتے ہوئے حادثے سے بچ گئی، خراب موسم کے باعث طیارہ بادلوں کی زد میں آیا تھا۔

بعد ازاں طیارے کو موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔ ادھر مسافروں نے نجی پرواز کے خلاف شدید غصے کا اظہار کیا، ایک غیر ملکی مسافر نے بتایا کہ لاہور لینڈنگ کے دوران طیارہ بے قابو ہو گیا تھا، ہم ڈر گئے کہ طیارہ گر جائے گا، طیارہ بے قابو ہونے سے تمام مسافر ڈر گئے تھے۔ ذرایع کا کہنا ہے کہ کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 308 کو بھی موسم کی خرابی کے باعث لاہور ائیر پورٹ پر اتارا گیا ہے۔

طیارہ مانچسٹر ایئر پورٹ پر لینڈ کرنے کے بعد پارکنگ پر کھڑا ہوا تھا، جب ایک خاتون مسافر نے طیارہ کا دروازہ کھول دیا، سلائیڈنگ کھلنے کی وجہ سے پرواز 7 گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کچے رن وے سے گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ تک - ایکسپریس اردوکچے رن وے سے گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ تک - SundayExpress
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آن لائن سہولت سے7ہزار سے زائد افراد کو ویزا جاری،نادراوزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر”آن لائن ای ویزہ” سہولت کامیابی سے جاری ہے، اب تک 7000 سے زائد افراد کو فوری ویزہ جاری کیا جا چکا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ای...; 👍🏻
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی جانیوالی پروازکورن وے سے واپس بلالیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد سے کراچی جانیوالی پرواز مسافروں کی ہنگامہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا پاکستان کے پاس اب بھی سیمی فائنل میں رسائی کا کوئی چانس ہے؟ آپ بھی جانئےمانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے روایتی حریف بھارت سے ورلڈ کپ میچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‘جنگ نہیں چاہتے لیکن خطرات سے نمٹنے کیلئے کسی اقدام سے نہیں ہچکچائیں گے’ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کا کہنا ہے کہ ہم خطے میں کوئی جنگ نہیں چاہتے لیکن اپنی خومختاری، سالمیت اور مفادات کو لاحق خطرے سے نمٹنے میں کسی قسم کے پس و پیش کا مظاہرہ نہیں کریں گے۔ عرب اخبار ‘الشرق الاوسط’ کو دیئے گئے انٹرویو میں سعودی ولی عہد کا کہنا […] We can hear US voice behind you fake diplomacy based on Israeli minds! WE DON'T WANT WAR.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

خطے کے مسائل گفتگو سے حل کرنے اور جنگ سے گریز کی ضرورت ہے، امیر قطرخطے کے مسائل گفتگو سے حل کرنے اور جنگ سے گریز کی ضرورت ہے، امیر قطر مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu HassanRohani
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »