وزیراعظم عمران خان کی بڑی کامیابی ، بھارت پاکستان سے مذاکرات پر آمادہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کی بڑی کامیابی ، بھارت پاکستان سے مذاکرات پر آمادہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan Modi

اسلام آباد : پاکستان کی خطے میں قیام امن کےلیے مذاکرات کی پیش کش پر بھارت کا مثبت جواب سامنے آگیا اور بھارت نے پاکستان سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی ہے اور کہا بھارت خطے کے تمام ممالک کے ساتھ تعلقات کا خواہاں ہے۔

خط کے متن میں کہا گیا پورے خطے میں امن اور ترقی کے لئے بھارت پاکستان سمیت تمام ممالک سے جامع مذاکرات کے لئے تیار ہے، مذاکرات میں دہشت گردی کے مدعے پر خصوصی توجہ ہو۔ یاد رہے چند روز قبل کرغزستان کے دارالحکومت بشکک میں پاک بھارت وزرائے اعظم نے ملاقات کی، مصافحہ کیا اور ہلکی پھلکی گپ شپ کی، جس کی تصدیق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کی تھی۔ْوزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عمران خان اور نریندر مودی میں مصافحہ سربراہ اجلاس کے دوران ہوا، وزیر اعظم نے نریندر مودی کو انتخابات جیتنے پر مبارک باد دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fake, ARY always done fake reporting in anger of Pml.n

ابھی نندن کو چھوڑنے کا آخر فائدہ ہو ہی گیا مشرف نے بھی انڈیا کو رام کرنے کے لئے اس کے دو دہشتگرد چھوڑے تھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت پاکستان سے مذاکرات پر آمادہ ہوگیااسلام آباد: پاکستان کی خطے میں قیام امن کیلئے مذاکرات کی پیش کش پر بھارت کی طرف سے مثبت جواب آیاہےاور ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ پاکستان نے کشمیر اور دہشت گردی سمیت تمام مسائل پر مذاکرات کی پیش کش کی تھی۔ ذرائع کا […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت پاکستان سے جامع مذاکرات کے لئے تیار، مودی کا وزیر اعظم کو خط - ایکسپریس اردومذاکرات میں دہشت گردی کے معاملے پر خصوصی توجہ ہونی چاہیے، بھارتی خطوط کا متن Isn’t it the biggest news 🤔 This time delay tactics.Indians r not sincere in regional peace like Israel. Bilateral talks only successful when other side really want to resolve the issues.Many time in past they took advantage to improve their treading.Which resulted only Indian benifited.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

”میں پاکستانی ٹیم کی ماں یااستانی نہیں ہوں“ ثانیہ مرزا اور اداکارہ وینا ملک ٹویٹر پر آمنے سامنے آ گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم کی ناقص
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمودقریشی کی برطانیہ میں مقیم بزنس کمیونٹی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوتشاہ محمودقریشی کی برطانیہ میں مقیم بزنس کمیونٹی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu ShahMehmoodQureshi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

YouTube
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کی بہترین 1000 یونیورسٹیوں کی فہرست جاری ، پاکستان کی کتنی شامل ہیں اور سب سے اوپر کونسی ہے ؟ زبردست خبر آ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی 7 یونیورسٹیاں ”کواک کوریلی سیمونڈز“
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »