وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Putin PMImranKhan

روسی صدر کا وزیراعظم عمران خان سے سابقہ حکومتوں کے رویے کا شکوہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، روسی صدر نے وزیراعظم عمران خان سے سابقہ حکومتوں کے رویے کا شکوہ کیا اور کہا آج سےپہلے اس قدر اعلی سطح رابطوں کی کوشش نہیں کی گئی جبکہ پاکستان اور روس کے درمیان مسلسل اعلی سطح سفارتی رابطوں کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے ملاقات میں روسی صدر نے وزیراعظم سے سابقہ حکومتوں کے رویے کا شکوہ کرتے ہوئے کہا ، ماضی میں پاکستان نےاس سطح پر رابطہ نہیں کیا جس پر ہونا چاہیے تھا، تعلقات کی مضبوطی کے لیےسابق حکومتوں نے مؤثر کردار ادا نہیں کیا۔ یاد رہے 13 جون کو وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر سے غیررسمی ملاقات ہوئی تھی ، دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا اور کچھ دیر کے لیے بات چیت کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

kahi diesel ka soda to na kur diya hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا مہاتیر محمد کو شکریے کا فونعمران خان کا مہاتیر محمد کو شکریے کا فون تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا مہاتیر محمد کو شکریہ کا فونعمران خان کا مہاتیر محمد کو شکریا کا فون تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو3 ارب 40 کروڑ ڈالرز قرض دے گا، کچھ مشکل فیصلے کیے جو وقت کا تقاضا ہیں: مشیر خزانہ حفیظ شیخایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو3 ارب 40 کروڑ ڈالرز قرض دے گا، کچھ مشکل فیصلے کیے جو وقت کا تقاضا ہیں: مشیر خزانہ حفیظ شیخ pid_gov pid_gov جبکہ وہاں سے جواب آیا ہے کس نے کہا ؟ کب کہا ؟؟او بھائی کہاں سے سنا تم نے ؟؟؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فردوس اعوان کا پاک بھارت میچ پر ماہرانہ تبصرہفردوس اعوان کا پاک بھارت میچ پر ماہرانہ تبصرہ تفصيلات جانئے: DailyJang رلو کٹی Ap aik sayast daan ha ap bs wohi kam achi tarhan kar ly
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی اتحاد کے اجلاس کی اندرونی کہانیحکومتی اتحاد کے اجلاس کی اندرونی کہانی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز نے عمران خان کی بات نہ مان کر بڑی غلطی کی، نعیم الحقسرفراز نے عمران خان کی بات نہ مان کر بڑی غلطی کی، نعیم الحق مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu SarfarazAhmed NaeemulHaq PMIK Agr es bat nhi Mani aur result es k faisly sy mukhtlif hua to sari teem change kr do Aby pagal k bachy wi mulla inzemam or miki bhe bheta ha sarfraz khud koi faisla nhe krta Which kind of human being is this Just a bloody shit
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »