گاڑیاں اور بھینسیں بیچ کر ڈرامہ رچایا گیا ، احسن اقبال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گاڑیاں اور بھینسیں بیچ کر ڈرامہ رچایا گیا ، احسن اقبال تفصيلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے حکومت پر تنقید کے تیر برساتے ہوئے کہا کہ بھینسیں اور گاڑیاں بیچ کر سادگی کا ڈرامہ رچایا گیا۔

قومی اسمبلی میں خطاب کرتےہوئےاحسن اقبال نے کہا کہ 5 سال میں 10 ہزار ارب کا جواب ہم دیں گے،حکومت بتائے انہوں نے ایک سال میں 5 ہزار ارب کا قرض لیکر کہاں لگایا۔انہوں نے کہاکہ آپ ڈی چوک کنٹینر پر نہیں، حکومت میں ہیں، حکومت خود پر تنقید کو برداشت کرے۔ احسن اقبال نے کہا کہ ،سیلیکٹ وزیراعظم نے ہر فورم پر پاکستان کو دیوالیہ کہا، اگر ہماری پگڑیاں اچھالی گئیں تو گلی محلےمیں آپکی پگڑیاں اچھالیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Abi to baot kch rehta ha ppp ar plmn ko kanghal krna ma

Please mention which Prime Minister of another country was having Buffalo in his office

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی،ٹرک اور ایمبولینس میں تصادم، ایک جاں بحقکراچی،ٹرک اور ایمبولینس میں تصادم، ایک جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

احسن اقبال نے نیب پر سنگین الزام عائد کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ اس وقت بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹرک اورایمبولینس میں تصادم، 1 شخص جاں بحقکراچی: شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال نیپا پل کے قریب ٹرک اور ایمبولینس میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہمارے منہ پر مسکراہٹیں لانے کا شکریہ، احسن خان کیلئے سجل علی کا پیغاماداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی منگنی پر مبارکباد کا سلسلہ تاحال جاری ہے، اداکار احسن خان نے مبارکباد دیتے ہوئے کیک بھجوایا جس پر سجل علی نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ عیدالفطر کے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شریف خاندان سے بلاول بھٹو محتاط رہیں، اعتزاز احسن کا مشورہپیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے بلاول بھٹو کو شریف خاندان سے معاملات طے کرتے ہوئے احتیاط کا مشورہ دے دیا۔انھوں نے کہا کہ شریف خاندان کو پنڈی والوں نے رعایت دی تو یہ ان کے ساتھ...; BBhuttoZardari naeemashrafbut3 Or tu bilaawal khusrey key peechey haath baand ker kharra ho jaa naeemashrafbut3 .WHAT A ACCURATE 'GUIDE LINE'BY MR.AITZAZ AHSAN FOR MR.BILAWAL Z.BHUTTO.....
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:ٹرک اورایمبولینس میں تصادم، 1 جاںبحق،2زخمیکراچی:ٹرک اورایمبولینس میں تصادم، 1 جاںبحق،2زخمی Karachi RoadAccident Ambulance Man Death Injured Rescue wasimakhtar1955 SindhCMHouse SindhInfoDeptt MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »