گمبٹ اسپتال جیسی سہولیات فراہم کر کے دکھائیں، بلاول بھٹو کا پنجاب اور کے پی حکومت کو چیلنج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گمبٹ اسپتال جیسی سہولیات فراہم کر کے دکھائیں، بلاول بھٹو کا پنجاب اور کے پی حکومت کو چیلنج مزید پڑھیں: ExpressNews

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی حکومتوں کو چیلنج کیا ہے کہ وہ خیرپور کے گمبٹ اسپتال جیسی سہولیات فراہم کر کے دکھائیں۔

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمارے یہاں تھیلیسیمیا کا بہت بڑا مسئلہ ہے اور پاکستان میں اس کا علاج مہنگا ہے، پہلے گمبٹ اسپتال میں گردوں اور جگر کا علاج ہوتا تھا اور یہ ادارہ 100 فیصد مفت علاج مہیا کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pehly tum is hospital ma apna elaj kar k dekhao

Hahhahahha kuch time see kaka

جہاں کتے کے کاٹنے کی ویکسین آج تک دستیاب نہیں ہے اس لیے پورا سندھ سویل جناح آغا خان لیاقت نیشنل میں کیا کرنا آتا ہے رات کو جا کر دیکھ لیں سب ہسپتال کی پارکنگ میں سوتے ملیں گے کوئی ان کو لے جاکر دیکھیں کے گمبٹ کے اسپتال کے مریض جان بچانے کراچی آگئے ہیں 😜😜😜

تم نے کی ہیں😂😂😂؟؟ تمھاری اوقات نہیں ھے جو کر رہے ہیں ان کی مہربانی ہے ورنہ تھر میں معصوم بچے مر رہے ہیں سرا سندھ بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔

گمبٹ ہسپتال میں زرداری اور فریال کا علاج کر کے دکھائیں۔ عوام کا کھلا چیلنج۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیعنجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسپتال کے پیسے پارٹی فنڈ کیلیے استعمال کرنا گھناؤنا جرم ہے، مریم نواز - ایکسپریس اردوپارٹی فنڈ کے پیسے ذاتی اکاؤنٹ جبکہ عوام کے پیسے ان کی جیبوں میں جاتے رہے، مریم نواز Leiken yateem bacho ke pisey kh ker agar hum apni surgery karwa lyein to woh aien jaiz hai. اور قوم کے پیسے اپنی زاتی کاروبار میں استعمال کرنا کس سیغے میں آتا ہے؟ شیخہ مریم صفدر صاحبہ، ایک معصومانہ سوال؟ MaryamNSharif SHABAZGIL اور ملک و قوم کے پیسے چوری کر کے اپنے اکاؤنٹس بھرنا ثواب ہے۔واہ چورنی۔الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ثابت ہوگیا اسپتال کے نام پر مانگےگئے پیسے پارٹی فنڈ میں جاتے رہے، مریم نوازیہ اخلاقی، مذہبی اور قانونی طور پر انتہائی گھناؤنے جرائم ہیں، ان جرائم کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، مریم نواز یہ عورت خود کسی سے ایک آخبار میں خبر لگواتی ہے اور پھر خود اس پر دن رات تبسرے کرتی ہے جھوٹ فریب کام ہے اس کا Always speak as a snack. یہ انکشاف تیری دو صفحوں والی کاپی سے برآمد ہوا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: پمز اسپتال کے 260 ڈاکٹرز اور نرسز کورونا میں مبتلااسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 17.13 فیصد تک پہنچ گئی ہے: ڈی ایچ او زعیم ضیاء Ohhh Allah khair kry کوئی بتائے گا کہ ویکسینیڈڈ لوگ کووڈ کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟؟؟ 1-کیا ویکسینیشن کی وجہ سے ڈیڈ یا ویکینڈ وائرس دوبارہ ایکٹو ہو رہا ہے؟ 2-کیا یہ دوسروں لوگوں سے منتقل مریضوں میں منتقل ہو رہا ہے؟ 3-کیا ویکسینیشن کا اثر ختم ہو چکا ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا: کرونا ویکسین نہ لگوانے پر اسپتال نے مریض کے ہارٹ ٹرانسپلانٹ سے انکار کردیاامریکا کے شہر بوسٹن میں دل کی پیوند کاری کے منتظر ایک مریض کو، کرونا ویکسین نہ لگوانے پر سرجری سے منع کردیا گیا۔ hhah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »