اسپتال کے پیسے پارٹی فنڈ کیلیے استعمال کرنا گھناؤنا جرم ہے، مریم نواز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارٹی فنڈ کے پیسے ذاتی اکاؤنٹ جبکہ عوام کے پیسے ان کی جیبوں میں جاتے رہے، مریم نواز

مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اسپتال کے پیسے پارٹی فنڈ کے لیے استعمال کرنا گھناؤنا جرم ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس سے متعلق کہا کہ یہ با‏ت ثابت ہوچکی ہے کہ اسپتال کے نام پر مانگے گئے پیسے پارٹی فنڈ میں جاتے رہے۔انہوں نے کہا کہ یہ اخلاقی، مذہبی اور قانونی طور پر انتہائی گھناؤنے جرائم ہیں جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔

ت ثابت ہوچکی ہے کہ ہسپتال کے نام پر مانگے گئے پیسے پارٹی فنڈ میں جاتے رہے،پارٹی فنڈ کے پیسے ذاتی اکاؤنٹ میں جاتے رہے اور عوام کے پیسے انکی جیبوں میں جاتے رہے۔ یہ اخلاقی طور پر، مذہبی طور پر اور قانونی طور پر انتہائی گھناؤنے جرائم ہیں جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امریکن فرسٹ لیڈی کا تعلیمی فنڈ عطیی کھا جانے والی خائن چورنی اور ایک مجرمہ کب تک اپنے انجام سے بچے گی.

اور قوم کے پیسے اپنی اولاد کے لئے استمعال کرنا ثوIب کا کام ہے دنیا کے بگرات لوگ میرے ملک کے حکمران

Acha gi

اور ملک و قوم کے پیسے چوری کر کے اپنے اکاؤنٹس بھرنا ثواب ہے۔واہ چورنی۔الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے

اور قوم کے پیسے اپنی زاتی کاروبار میں استعمال کرنا کس سیغے میں آتا ہے؟ شیخہ مریم صفدر صاحبہ، ایک معصومانہ سوال؟ MaryamNSharif SHABAZGIL

Leiken yateem bacho ke pisey kh ker agar hum apni surgery karwa lyein to woh aien jaiz hai.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے قدیمی باشندوں کے حقوق کی جنگ کیلئے قائم 'سفارتخانے' کو 50 برس مکملیہ احتجاج مقامی آبادی کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے دنیا کا طویل ترین پلیٹ فارم ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے حملے بڑھنے لگے۔۔سکولوں کے حوالے سے اہم فیصلہسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اساتذہ اور بچوں کے تین ٹیسٹ مثبت آنے پر متعلقہ سکول سیل ہوگا، جبکہ دو ٹیسٹ مثبت آنے پر کلاس روم کو سیل کردیا جائے گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی کے معروف کردار ’’آرتک بے‘‘ کے انتقال پر حلیمہ سلطان افسردہارطغرل غازی کے معروف کردار ’’آرتک بے‘‘ کے انتقال پر حلیمہ سلطان افسردہ ARYNewsUrdu ArtukBey ErtuğrulGazi 😔😔😔😔😔 اگر یہ خبر سچ ھے تو اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے آمین ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »