پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری GovtofPakistan KSAmofaEN

دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا ورچوئل اجلاس آج خادم حرمین شریفین سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اعلامیے کے مطابق قائم وزیر برائے میڈیا ڈاکٹر ماجد بن عبداللہ نے کہا کہ کابینہ نے سعودی عرب میں ابوظبی ایئرپورٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت

کی اور ہر قسم کے خطرات سے بچاؤ اور سیکیورٹی کے لیے متحدہ عرب امارات کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔اجلاس میں بین الاقوامی برادری خصوصاً سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ خطے اور دنیا میں قیام امن کے لیے ایسے جارحانہ رویوں کو روکنے کے لیے حرکت میں آئیں اور ان کا مقابلہ کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: اربوں درخت لگانے کے لیے پاکستان کے تجربات سے استفادہسعودی عرب: اربوں درخت لگانے کے لیے پاکستان کے تجربات سے استفادہ arynewsurdu saudiarabia Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مچھلی کے کاروبار کے سب سے بڑے جزیرے کا افتتاحجزیرے کے قیام کی لاگت 80 ملین ریال جبکہ رقبہ 120,000 مربع میٹر ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کبوتر کے گوشت کی طلب میں اضافہسعودی عرب میں کبوتر کی گوشت کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد کبوتر کی پیداوار میں اضافے کے لیے منصوبے شروع کیے جارہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کبوتر کے گوشت کی طلب میں اضافہکبوتر کی پیداوار میں اضافے کے لیے منصوبے شروع کر دئیے گئے   سعودی عرب میں کبوتر کی گوشت کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد کبوتر کی پیداوار میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »