ضابطہ فوجداری، تعزیرات پاکستان اور قانون شہادت میں ترامیم سے کیا آسانیاں ہوں گی؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت نے ضابطہ فوجداری، تعزیرات پاکستان اور قانون شہادت میں سات سو کے قریب ترامیم کے ایک مسودے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد اسے باقاعدہ منظوری کے لیے پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں پیش کیا جائے گا۔

ان تجاویز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مقدمے کے چالان کی تیاری کے سلسلے میں سٹیشنری کے تمام اخراجات سرکاری طور پر تھانوں کی سطح پر ادا کیے جائیں گے۔

یہ تجویز بھی دی گئی ہے کہ قانون شہادت میں گواہ کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے اور اگر وہ عدالت میں طلب کیے جانے کے باوجود پیش نہ ہو تو عدالت گواہ کی جائیداد کی ضبطگی کے احکامات بھی دے سکتی ہے۔ متعقلہ عدالت نے محض اس بنیاد پر ملزم کو ضمانت پر رہا کر دیا تھا کہ ویڈیو بنانے والا شخص عدالت میں پیش نہیں ہوا۔ حالیہ تجاویز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ڈیجیٹل ثبوتوں کو عدالتوں میں قبول کیا جائے گا۔ان ترامیم میں جو تجاویز دی گئی ہیں ان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ متعلقہ عدالت کریمنل مقدمات کا فیصلہ نو ماہ میں کریں گی جبکہ سول نوعیت کے مقدمات کا فیصلہ ایک سال میں کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب بکواس اور بھی بربادی ہو گی

عوام کا ردعمل لینے کے بجائے بار ایسوسی ایشنز کا ردعمل لینا مناسب نہیں۔ ان کا تو پیشہ ہے، وہ چاہیں گئے کہ مقدمات لمبے عرصہ تک۔چلیں، قوانین میں سقم موجود رہیں۔

لیجیے جناب۔ پی ٹی آئی اپنے نااہلوں کو بچانے کے لیے جتن کر رہی ہے۔ بے شرمی کی انتہا

Health4Ghanche ImranKhanPTI ArifAlvi Asad_Umar GovtofPakistan WHOPakistan AmenestyInternational

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے قرضوں میں 6 ماہ کے دوران 9 ارب 43 کروڑ ڈالر کا اضافہپاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران مزید 9 ارب 43 کروڑ ڈالر کا قرض لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے وار جاری، پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس اوپیز کی سرعام خلاف ورزیاللّٰہ خیر کرے کیونکہ رمضان نزدیک آرہا ہے تماشا بند کرو. کرونا کرونا لگ اکر عوام کو پاگل بناچکے ہو. بیغرتو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹفیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی، 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹ Faisalabad CoronavirusUpdates CoronaPositive Patients Infected Report GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialNcoc Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar DCFaisalabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم آج فوجداری قوانین میں اصلاحات کی تقریب سے خطاب کریں گےوزیر اعظم آج فوجداری قوانین میں اصلاحات کی تقریب سے خطاب کریں گے Islamabad PMImranKhan Address Criminal Law Reform Ceremony Today ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »