پاکستان کے قرضوں میں 6 ماہ کے دوران 9 ارب 43 کروڑ ڈالر کا اضافہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے قرضوں میں 6 ماہ کے دوران 9 ارب 43 کروڑ ڈالر کا اضافہ Pakistan Debt Increased Billion FinMinistryPak MoIB_Official GovtofPakistan

میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان نے قرض کی ادائیگی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کی وجہ سے مختلف ذرائع سے 9 ارب 43 کروڑ ڈالرز کا قرض حاصل کیا ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی کی پہلی ششماہی میں پاکستان نے 5 ارب 67 کروڑ ڈالر قرض لیا تھا۔حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں غیر ملکی قرض کا تخمینہ 14 ارب ڈالر سے زائد لگایا ہے۔ جس کے تحت اب تک حکومت 9 ارب ڈالر سے زائد رقم قرض لے چکی ہے۔6 ماہ کے دوران لئے گئے قرض میں 3 ارب ڈالر سعودی عرب کی جانب سے حاصل کئے گئے ہیں.

اس کے علاوہ ایک ارب ڈالر کے بانڈز اور 2 ارب ڈالر سے زائد قرض غیر ملکی کمرشل بینکوں سے لئے گئے ہیں۔وزارت اقتصادی امور کے اعداد و شمار کے مطابق 6 ماہ کے دوران ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایک ارب 6 کروڑ ، ورلڈ بینک نے 96 کروڑ ڈالرز اور ایشین انفرا اسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک نے 3 کروڑ 77 لاکھ ڈالرز بطور قرض لئے ہیں۔رواں مالی سال کی پہلی ششہامی نمیں اب تک پاکستان مختلف ممالک سے بھی 7 کروڑ 45 لاکھ ڈالرز حاصل کرچکا ہے، جن میں سے امریکا3 کروڑ 26 لاکھ ڈالرز، جنوبی کوریا 32 لاکھ ڈالرز، برطانیہ ایک کروڑ 45 لاکھ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: اربوں درخت لگانے کے لیے پاکستان کے تجربات سے استفادہسعودی عرب: اربوں درخت لگانے کے لیے پاکستان کے تجربات سے استفادہ arynewsurdu saudiarabia Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سامان کی ترسیل کے دوران ڈیلیوری بوائے کا خونخوار درندے سے سامناسامان کی ترسیل کے دوران ڈیلیوری بوائے کا خونخوار درندے سے سامنا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کی تحقیقات میں اہم پیش رفتغلام مبشر میکن نے کہا کہ متاثرہ فیملی کی انسانیت کے ناطےسرکاری فنڈ سے مالی امداد کی ہے، ایک اچھےاقدام کو منفی رنگ نہ دیا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کا سکھ برادری کی سہولت کے لیے بڑا اقدامنارروال : حکومت پاکستان نے 15سال سے بند نارووال کرتارپور شکرگڑھ ریلوے ٹریک بحالی کا کام شروع کردیا ، 100 پونڈوزنی ٹریک ڈالا جائے گا۔ Unky lia hi krna apni koom k lia kch na krna سعودیوں کی بھی کچھ اسی طرح کی پالیسی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »