سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردو

25/01/2022 9:22:00 PM

مزید پڑھیے:

مزید پڑھیے:

پاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی

ریاض: سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ سزا یافتہ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری دے دی ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قیدیوں کو پاکستان منتقل کرنے کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں پاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلنگ کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔

سعودی کابینہ نے وزارت داخلہ اور متعلقہ اداروں کو حکم دیا کہ مذکورہ جرائم کے انسداد کے لیے دیگر ممالک سے بھی معاہدے کیے جائیں۔کابینہ نے اجلاس کے دوران حوثی باغیوں کے حالیہ حملوں کی بھی مذمت کی۔سعودی عرب کی کابینہ نے ملک میں سیاحت کے فروغ کی حکمت عملی پر گفتگو کی۔ اراکین نے ملکی وزارتوں اور ایجنسیوں میں نئی بھرتیوں کی بھی مںظوری دی۔

مزید پڑھ: Express News »

'Imran Khan leader hai aur baki saray chor hain' PTI Lahore jalsay mei viral honay walay bachy...

'عمران خان لیڈر ہے اور باقی سارے چور ہیں'پی ٹی آئی لاہور جلسے میں وائرل ہونے والے بچے سامنے آگئ#imrankhanlahorejalsa #ViralBachay #pti مزید پڑھ >>

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma

حکومت پاکستان کا سکھ برادری کی سہولت کے لیے بڑا اقدامنارروال : حکومت پاکستان نے 15سال سے بند نارووال کرتارپور شکرگڑھ ریلوے ٹریک بحالی کا کام شروع کردیا ، 100 پونڈوزنی ٹریک ڈالا جائے گا۔ Unky lia hi krna apni koom k lia kch na krna سعودیوں کی بھی کچھ اسی طرح کی پالیسی ہے

سعودی عرب: اربوں درخت لگانے کے لیے پاکستان کے تجربات سے استفادہسعودی عرب: اربوں درخت لگانے کے لیے پاکستان کے تجربات سے استفادہ arynewsurdu saudiarabia Pakistan

پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور ملکی ایئرلائن کا اضافہسی ای او کیو ایئرویز کپٹن احسن قریشی کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیو ایئرویز جلد ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ (آر پی ٹی) لائسنس حاصل کرلے گی۔

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کی تیاریوں کی تصدیق کر دیآسٹریلیا کرکٹ نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے ٹیم کے اعلان کے ساتھ دورہ پاکستان کی تیاریوں کی تصدیق بھی کی ہے

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بڑی خبر10:18 AM, 25 Jan, 2022, کھیل, سڈنی: پاکستان میں شائقین کرکٹ  کو آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے  دورہ  کا بے صبری سے انتظار ہے ، تاہم اب   اس

سعودی کابینہ نے دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا (فائل: فوٹو) ریاض:  سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ سزا یافتہ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری دے دی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قیدیوں کو پاکستان منتقل کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں پاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلنگ کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ سعودی کابینہ نے وزارت داخلہ اور متعلقہ اداروں کو حکم دیا کہ مذکورہ جرائم کے انسداد کے لیے دیگر ممالک سے بھی معاہدے کیے جائیں۔ کابینہ نے اجلاس کے دوران حوثی باغیوں کے حالیہ حملوں کی بھی مذمت کی۔ سعودی عرب کی کابینہ نے ملک میں سیاحت کے فروغ کی حکمت عملی پر گفتگو کی۔ اراکین نے ملکی وزارتوں اور ایجنسیوں میں نئی بھرتیوں کی بھی مںظوری دی۔ کابینہ اراکین نے اجلاس کے دوران دیگر امور کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا۔ .ویرات کوہلی کے بھائی نے انوشکا ویرات کی بیٹی کی تصویر پر وضاحت کردی تاہم اب وامیکا کی شکل میڈیا پر پہلی بار سامنے آگئی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہورہی ہے۔ جی ہاں ان دنوں بھارتی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے دورے پر موجود ہے جہاں اتوار کے روز تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے دوران وامیکا پہلی بار واضح طور پر کیمرے میں دیکھی گئیں۔ ویرات نے جنوبی افریقا کے خلاف نصف سنچری بنائی اس موقع پر میدان میں انوشکا اور وامیکا بھی موجود تھیں جو ویرات کی شاندار بیٹنگ پر جشن منارہی تھیں۔ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں وامیکا کو 2 پوہنیاں باندھے بظاہر گلابی رنگ کے سوٹ میں انوشکا کی گود میں دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر میچ کے اس خاص لمحے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین پہلی بار وامیکا کو دیکھ کر خوش ہورہے ہیں۔ واضح رہے کہ جنوبی افریقا نے بھارت کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست دیکر سیریز 3 صفر سے اپنے نام کرلی۔ مزید خبریں :.ویب ڈیسک 25 جنوری 2022 نارروال : حکومت پاکستان نے 15سال سے بند نارووال کرتارپور شکرگڑھ ریلوے ٹریک بحالی کا کام شروع کردیا ، 100 پونڈوزنی ٹریک ڈالا جائے گا جس پر ٹرین کو تیز رفتاری سے چلایا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے سکھ کمیونٹی کی سہولت کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 15سال سے بند نارووال کرتارپور شکرگڑھ ریلوے ٹریک بحالی کا کام شروع کردیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پہلےمرحلےمیں17کلومیٹرکا نارووال سےدربارصاحب ٹریک بحال کیا جائے گا، ریلوے ٹریک بحالی کے لیے سامان نارووال ریلوے جنکشن پہنچنا شروع ہوگیا ہے۔ 100پونڈوزنی ٹریک ڈالا جائے گا جس پر ٹرین کو تیز رفتاری سے چلایا جاسکے گا جبکہ جسٹر اور دربار صاحب کرتارپور اسٹیشن کو بھی مرمت کیا جائے گا۔ یاد رہے گذشتہ سال بابا گورونانک کے 552ویں جنم دن کی تقریبات کے موقع پر پاکستان نے سکھ یاتریوں کی سہولت کیلئے 30 نومبر تک 10دن کی پیشگی اطلاع کی شرط میں نرمی کا اعلان کیا تھا ، طریقہ کار کے مطابق یاتریوں کی فہرست پر آمد سے 10دن پہلے ضروری ضابطوں کی کارروائی ہونا ہوتی ہے۔.ویب ڈیسک 25 جنوری 2022 اسلام آباد: سعودی عرب اربوں درخت لگانے کے لیے پاکستان کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہتا ہے، اس سلسلے میں ایک وفد آج پاکستان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کا موسمیاتی ماہرین کا 8 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد کی قیادت ڈی جی کلائمٹ چینج سعودی عرب ڈاکٹر خالد کر رہے ہیں۔ سعودی وفد نے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ملک امین اسلم سے ملاقات کی، جس میں بلین ٹری منصوبہ اور مڈل ایسٹ گرین اینیشی ایٹو منصوبوں میں اشتراک پر اتفاق کیا گیا۔ ملک امین اسلم نے اس موقع پر کہا پاکستان اور سعودی عرب میں گرین ڈپلومیسی کا آغاز ہو رہا ہے، اس کامیابی کا سہرا وزیر اعظم عمران خان کو جاتا ہے، آج پاکستان کے گرین وژن کی دنیا میں پذیرائی ہو رہی ہے۔ ڈی جی کلائمٹ چینج ڈاکٹر خالد نے کہا کہ ہم ٹری پلانٹیشن پر حکومت پاکستان کے تجربات سے سیکھنا چاہتے ہیں، سعودی عرب نے مڈل ایسٹ میں 40 ارب درخت لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ ڈاکٹر خالد کا یہ بھی کہنا تھا کہ پروگرام کے تحت صرف سعودی عرب میں 10 ارب پودے لگائے جائیں گے۔.