حکومت پاکستان کا سکھ برادری کی سہولت کے لیے بڑا اقدام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتِ پاکستان کا سکھ برادری کی سہولت کے لیے بڑا اقدام مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

نارروال : حکومت پاکستان نے 15سال سے بند نارووال کرتارپور شکرگڑھ ریلوے ٹریک بحالی کا کام شروع کردیا ، 100 پونڈوزنی ٹریک ڈالا جائے گا جس پر ٹرین کو تیز رفتاری سے چلایا جاسکے گا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے سکھ کمیونٹی کی سہولت کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 15سال سے بند نارووال کرتارپور شکرگڑھ ریلوے ٹریک بحالی کا کام شروع کردیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پہلےمرحلےمیں17کلومیٹرکا نارووال سےدربارصاحب ٹریک بحال کیا جائے گا، ریلوے ٹریک بحالی کے لیے سامان نارووال ریلوے جنکشن پہنچنا شروع ہوگیا ہے۔

100پونڈوزنی ٹریک ڈالا جائے گا جس پر ٹرین کو تیز رفتاری سے چلایا جاسکے گا جبکہ جسٹر اور دربار صاحب کرتارپور اسٹیشن کو بھی مرمت کیا جائے گا۔ یاد رہے گذشتہ سال بابا گورونانک کے 552ویں جنم دن کی تقریبات کے موقع پر پاکستان نے سکھ یاتریوں کی سہولت کیلئے 30 نومبر تک 10دن کی پیشگی اطلاع کی شرط میں نرمی کا اعلان کیا تھا ، طریقہ کار کے مطابق یاتریوں کی فہرست پر آمد سے 10دن پہلے ضروری ضابطوں کی کارروائی ہونا ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سعودیوں کی بھی کچھ اسی طرح کی پالیسی ہے

Unky lia hi krna apni koom k lia kch na krna

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی کا حکومت کو 2 دن کا الٹی میٹمجماعت اسلامی کا حکومت کو 2 دن کا الٹی میٹم ARYNewsUrdu SirajOfficial چاچو الٹی میٹم دے کر زحمت ہی کی جماعت اسلامی نے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’آگے دیکھ‘، پاکستان سپر لیگ 2022 کا ٹائٹل سانگ جاریرواں سال پی ایس ایل کے آفیشل سانگ میں گلوکار عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے آواز کا جادو جگایا ہے Phir seeti bajay gi HBL PSL Ka best song ✨🥀💫
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا پاکستان میں ایک ہی وینیو پر ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا خواہشمندپاکستان کے دورے کی وجہ سے ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں شامل نہیں، کرکٹ آسٹریلیا مزید پڑھیں: PakvsAus Cricket
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری سندھ اور پاکستان کا دشمن ہے: علی زیدی❤ تے ہٹ بکاٶ پتر ویکھو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فوج نے حکومت کا تختۃ الٹ دیامغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں فوج نے صدر کا تختہ الٹ کر اقتدارپر قبضہ کر کے حکومت اور پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ حکومت پر فرد جرم قرار، سینیٹ میں بحث کا مطالبہوزیراعظم اور وزرا ملک میں کرپشن بڑھنے کا جواب دیں، ہر محکمے میں کرپشن کی فہرست موجود ہے: شاہد خاقان عباسی موجودہ حکومت نے گزشتہ تین سالوں میں اپوزیشن کے خلاف ملکی اور غیر ملکی عدالتوں میں مقدمات درج کئے ان مقدمات کی پیروی اور مقدمات داخلی کے لیے تقریباً 9 ارب روپے مختلف وکلاء، لیگل فرموں کو بھاری فیسوں ، اخراجات اور عدالتی ہرجانوں کی مد میں ادا کیے گئے. Good step . All gov and opposition come together on this matter and Tougher laws should be introduced Immediately.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »