جماعت اسلامی کا حکومت کو 2 دن کا الٹی میٹم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جماعت اسلامی کا حکومت کو 2 دن کا الٹی میٹم ARYNewsUrdu

جماعت اسلامی نے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف جاری دھرنے کے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو 2 دن کا الٹی میٹم دے دیا۔

سندھ اسمبلی کے باہر جاری دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اگر2 دن میں مطالبات منظور نہ ہوئے تو کراچی کے5 اہم داخلی راستوں پر دھرنا دیں گے جس میں سوائے ایمبولینس کے کسی کو راستہ نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹواورآصف زرداری انٹرنیشنل پریس کانفرنس بلائیں تمام بڑے شہروں سے میڈیا کے نمائندوں اور وہاں کےمیئرز کو بھی بلالیں ان کوبتائیں کہ ہم نےبہترین بلدیاتی نظام تشکیل دیاہے اس نظام میں میئرنہ کچرا اٹھانے کا اختیار رکھتا ہےاورنہ پانی فراہم کرنےکا یہ پریس کانفرنس گنیزبک آف ریکارڈ میں شامل ہوجائےگی۔

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم ایک ہفتےکاالٹی میٹم دینےوالوں سےپوچھتےہیں کہ وہ کہاں ہیں؟ الٹی میٹم کےمطابق تو آج ان کوبلاول ہاؤس پر دھرنا دینا تھا اگر2 دن میں مطالبات منظور نہ ہوئے تو 5اہم داخلی راستوں پر دھرنا دیں گے۔ بعدازاں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ اس ملک کو حقیقی انقلاب کے ذریعے تبدیلی کی ضرورت ہے دھرنا جتنا طویل ہو گا نقصان پیپلزپارٹی کو ہو گا 27 فروری کو مارچ کرنے والے بلاول بھٹو زرداری سن لو! 27 فروری سے پہلے معاملہ حل کر دو ورنہ یہ مارچ بلاول ہاؤس پر پڑاؤ ڈالےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SirajOfficial چاچو الٹی میٹم دے کر زحمت ہی کی جماعت اسلامی نے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، آج سراج الحق خطاب کریں گےسندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 24 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے، جماعت اسلامی کی جانب سے آج جلسہ کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Inshallah kamyab jalsa hoga سندھ کو جماعت کی ہمدردی کی کوئی ضرورت نہیں کراچی پر حکمرانی سندھیوں کا حق ہے جیسے لاہور پر پنجابیوں کا پشاور پر پختونوں کا اور کوئٹہ پر بلوچوں کا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا بیرون ملک سفرکیلئے بوسٹر شاٹ کی فیس ختم کرنے کا فیصلہحکومت کا بیرون ملک سفرکیلئے بوسٹر شاٹ کی فیس ختم کرنے کا فیصلہ CoronaVirusPandemic CoronaVaccination BoosterDose MoIB_Official GovtofPakistan nhsrcofficial WHOPakistan OfficialNcoc Asad_Umar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ابتر کراچی: جماعت اسلامی ان ایکشنپاکستان بھر کے ارباب اقتدار و اختیار، سیاسی جماعتوں کے قائدین، جمہوریت کے علمبرداروں اور مین اسٹریم و سوشل...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت سمندر پار پاکستانیوں کیلئے پراپرٹی پراجیکٹ کا آغاز کرے گی:فواد چوہدریحکومت سمندر پار پاکستانیوں کیلئے پراپرٹی پراجیکٹ کا آغاز کرے گی:فواد چوہدری PTI fawadchaudhry Overseas Pakistanis MoIB_Official FawadPTIUpdates GovtofPakistan fawadchaudhry MoIB_Official FawadPTIUpdates GovtofPakistan ایک موبائل فون پر ٹیکس نہیں ہٹا سکتے ہیں اور پروجیکٹ اور ووٹ کی طاقت کی بات کررہے ہیں. کھوتے کہی کے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا قیمتوں پر کنٹرول نہ ہونا ناکامی نااہلی اور بدانتظامی کی انتہا ہے: شہباز شریفحکومت کا قیمتوں پر کنٹرول نہ ہونا ناکامی، نااہلی اور بدانتظامی کی انتہا ہے: شہباز شریف PMLN CMShehbaz Inflation PTIofficial PmlnMedia pmln_org GovtofPakistan CMShehbaz PTIofficial PmlnMedia pmln_org GovtofPakistan جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا ریکوڈک پر تاریخی معاہدہ کرنے کا اعلانمعاہدے سے صوبےکو 2 کے بجائے 5فیصد رائلٹی ملے گی اور ساڑھے 6 فیصد سی ایس آر ملےگا: عبدالقدوس بزنجو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »