’تو جھوم‘ دھن تنازع: نرملا نے زلفی کو 10 کروڑ کا قانونی نوٹس بھجوا دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کاپی رائٹس قانون آپ کو کسی کی دھن بغیر اجازت استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا، نوٹس

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے پروڈیوسر زلفی خان کو سندھ سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ اور موسیقار نرملا مگھانی نے اپنی دھن چوری کرنے کے الزام میں 10 کروڑ روپے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔

وکیل نے کہا کہ 14 جنوری 2022ء کو جب کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا گانا ’تو جھوم‘ ریلیز کیا گیا تو نرملا پریشان ہوگئیں، اس گانے میں وہی دھن استعمال کی گئی تھی جو نرملا نے آپ کو ’تو میرا رانجھا‘ کی صورت میں بھیجی تھی۔نوٹس میں کہا گیا کہ کاپی رائٹس قانون آپ کو کسی کی دھن بغیر اجازت ٹیلی کاسٹ، براڈ کاسٹ یا یوٹیوب پر اپ لوڈ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، ایسا کرنے سے قبل آپ کو اجازت لینا لازمی ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

what a contoversial thing; in one video she requests credit only n no money,and on other hand sends legal notice ..subhanallah. what a hypocrisy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کو مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کو مبارکباد PMImranKhan FirstWomanJudge SupremeCourt AyeshaMalik MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب نے عمران خان کی گفتگو کو نوکری بڑھانے کی درخواست قرار دیدیاجس کی نوکری نوٹس پیریڈ پر چل رہی ہو، وہ ن لیگی صدر شہباز شریف کو یاد کر رہا ہے، ترجمان مسلم لیگ ن تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی وطن واپسی ، اٹارنی جنرل نے شہباز کو خط لکھ دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کسان کو بچانا ہے تو عمران کو بھگانا ہے، بلاولپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کسان مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسان کو بچانا ہے تو عمران کو بھگانا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'عمران خان نکل کر دکھاؤ، عوام آپ کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں دیں گے'پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا وزیراعظم عمران خان کے حالیہ ایک بیان پر ردعمل شاہ صاحب کا میٹر بھی اب پچھاڑی میں کام نہیں کر رہا ھے، بی بی کی شہادت کے بعد کوئی ایک جلسہ آپ بتا دیں جو عوام کے بیچ میں کبھی سندھ میں ہوا ہو اور عوام آئ یو ؟ خدا کا خوف کریں اور کبھی بنا سرکاری ملازموں کے کوئی ایک جلسہ آپ صرف سندھ میں کر کے دکھا دیں تو آپ کا میٹر بھی شارٹ ہوگا۔ عمران خاں کو کوئی نہیں نکال سکتا ہان 5.6 صحافیوں کی خواہش ضرور ہو سکتی ہے جو ہر روز نکالنے کی کوشش کرتے ٹوکرا صحافی ہیں وہ شہباز_کا_مقصود_چپڑاسی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »