ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ حکومت پر فرد جرم قرار، سینیٹ میں بحث کا مطالبہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ فرد جرم قرار، سینیٹ میں بحث کا مطالبہ

ترجمان لیگ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب آپ کی کرپشن کااعمال نامہ آنے کے بعدآپ سڑکوں پرنہیں نکلیں گے بلکہ جیل جائیں گے۔دوسری جانب پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر سینیٹ میں بحث کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

شیری رحمان کا کہنا تھاکہ یہ حکومت کارکردگی پرنہیں بلکہ چور ڈاکو کرپشن کے بیانیے پر چلی تھی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ہے، آپ نے کرپشن میں بھی سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں، ماضی کی حکومتوں کو چھوڑیں، اپنا جواب دیں۔ پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفیٰ نوازکھوکھرنے کہا عمران خان نےکہا تھا کہ وہ ملک سے کرپشن ختم کریں گے، عمران خان خود کہتےرہے کہ ملک میں مسائل کی جڑکرپشن ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Corrupt versus corrupt...

جب عدالتیں کرپٹ ٹولے کو ضمانتیں دے گی اور ملک سے فرار کروائے گی تو ملک کرپٹ ہی ہو گا

Good step . All gov and opposition come together on this matter and Tougher laws should be introduced Immediately.

موجودہ حکومت نے گزشتہ تین سالوں میں اپوزیشن کے خلاف ملکی اور غیر ملکی عدالتوں میں مقدمات درج کئے ان مقدمات کی پیروی اور مقدمات داخلی کے لیے تقریباً 9 ارب روپے مختلف وکلاء، لیگل فرموں کو بھاری فیسوں ، اخراجات اور عدالتی ہرجانوں کی مد میں ادا کیے گئے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرپشن میں مزید اضافہ ہوگیا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل - ایکسپریس اردوپاکستان کرپشن انڈیکس میں 16 درجے تنزلی کے ساتھ 140 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیااسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کر دیا۔وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) پر عوام کی لائیو کال
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم کا اعلانپر پی ایس ایل 7 کہ سانگ کا کوئی لیول نہیں ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ سنگین: مثبت کیسز کی شرح 12.81 فیصد تک جاپہنچیملکی میڈیا کی سنسنی! حالانکہ یہ ایک ہفتے سے اسی ریشو سے چل رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ سنگین: مثبت کیسز کی شرح 12.81 فیصد تک جاپہنچی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »