سامان کی ترسیل کے دوران ڈیلیوری بوائے کا خونخوار درندے سے سامنا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سامان کی ترسیل کے دوران ڈیلیوری بوائے کا خونخوار درندے سے سامنا arynewsurdu

واشنگٹن : سامان ڈیلیور کرنے والے ایمازون ڈرائیور کو گھر کے دروازے پر خونخوار ریچھ ملا جسے دیکھ کر ڈیلیوری بوائے کے اوسان خطا ہوگئے۔

امریکا میں اکثر وبیشتر جنگلی جانور باالخصوص ریچھ گھروں میں داخل ہوتے نظر آتے ہیں یا داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں جو شہریوں کو شدید خوف میں مبتلا کردیتے ہیں۔ ایسا ہی ایک اور واقعہ امریکا میں ایک ایمازون ڈرائیور کے ساتھ پیش آیا جہاں ڈیلیوری کے دوران نوجوان کی جنگلی جانور دیکھ کر حواس باختہ ہوگیا۔ ڈیلیوری بوائے ایک گھر میں سامان پہنچانے گیا تو گھر کے مالک نے ڈیلیوری بوائے کو متنبہ کیا کہ گھر کے مین گیٹ پر خونخوار ریچھ موجود جو گھر میں گھس آیا ہے۔

ڈیلیوری بوائے گھر مین گیٹ پر پہنچا تو ریچھ دیوار پر چڑھا تاہم ڈیلیوری بوائے نے خوفزدہ ہونے کے باوجود کمال بہادری سے خطرناک ریچھ کو گھر سے بھگایا اور اپنی ڈیلیوری مکمل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مراکش کے سفیر سے ملاقات۔۔باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےمراکش کےسفیرکی ملاقات۔ دونوں اعلیٰ شخصیات کے درمیان باہمی دلچسپی اور سیکورٹی تعاون کےامورپرتبادلہ خیال۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کے ٹیزر کی ویڈیو سامنے آگئیپی ایس ایل کے مکمل ترانے کو آج ریلیز کیا جانا تھا جو کہ اب تک نہیں ہوسکا ہے جبکہ اس کی پہلی جھلک چند گھنٹوں قبل ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر جاری کی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

40 سال پہلے بمبئی کی مِل مزدوروں کے بچے جرائم کی دنیا کے بادشاہ کیسے بنے؟ - BBC News اردوچالیس سال پہلے بمبئی (آج ممبئی) کی ٹیکسٹائل انڈسٹری جسے ہندوستان کا مانچسٹر کہا جاتا تھا تباہ ہو چکی تھی۔ Insan ak had tk brdst krta.... Mumbai ka Don Daud Ibrahim 😎 Done 🔥🔥🔥
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسموکنگ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد آئٹم نمبر کی پیشکش ہوئی، علیزے شاہ - ایکسپریس اردوکچھ عرصہ پہلے علیزے شاہ کی اسموکنگ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جیسے کرتوت ہونگے ویسے ہی لوگ ملینگے ۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی پرسیپشن انڈیکس حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے'يا الله تیرا شکر ہے کہ ان بیمار زہنیت کے لوگوں کو کوئی وجہ ملی تاکہ کچھ دنوں تک ان کا دال دلیہ چل سکے Chur machai chur Transparency international should clarify its position first before submitting any malicious report against the government.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »