ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma

تاہم اب وامیکا کی شکل میڈیا پر پہلی بار سامنے آگئی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہورہی ہے۔

جی ہاں ان دنوں بھارتی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے دورے پر موجود ہے جہاں اتوار کے روز تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے دوران وامیکا پہلی بار واضح طور پر کیمرے میں دیکھی گئیں۔ ویرات نے جنوبی افریقا کے خلاف نصف سنچری بنائی اس موقع پر میدان میں انوشکا اور وامیکا بھی موجود تھیں جو ویرات کی شاندار بیٹنگ پر جشن منارہی تھیں۔

انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں وامیکا کو 2 پوہنیاں باندھے بظاہر گلابی رنگ کے سوٹ میں انوشکا کی گود میں دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر میچ کے اس خاص لمحے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین پہلی بار وامیکا کو دیکھ کر خوش ہورہے ہیں۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی بیٹی کا چہرہ بلآخر نظر آگیابالی ووڈ کی معروف ہیروئن انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے ماسٹر بیٹسمین ویرات کوہلی کے پرستاروں نے انوشکا اور کوہلی کی بیٹی ومیکا کے چہرہ دکھانے والے براڈ کاسٹر کی مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پروین رحمان کی خدمات کا اعتراف، گوگل کا ڈوڈل کراچی کی بیٹی کے نام -کراچی کی محرومیوں کا درد رکھنے والی اس شہر کی بیٹی پروین رحمان کو اس دنیا سے رخصت ہوئے8برس بیت گئے، ان کی کارکردگی اور ان کے خلوص کا گوگل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پریانکا کے گھر بیٹی کی پیدائشامریکی انٹرٹینمنٹ میگزین 'یو ایس ویکلی' کی رپورٹ میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پریانکا اور نک کے گھر 'بیٹی' کی پیدائش ہوئی ہے۔ Congratulations GeoNews والوں کو بھانجی کی پیداٸش مبارک ھو۔۔۔Geoوالے ایک بار پھر ماموں بن گۓ مبارک ہو شکر ہے جنس والا مسئلہ حل ہوا معلوم ہوا بیٹی کو جنم دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اقراءعزیز اور یاسر حسین کی ہاتھی پر بیٹھنے کی تصاویر وائرلاقراءعزیز اور یاسر حسین کی ہاتھی پر بیٹھنے کی تصاویر وائرل Tap on the link to read full story 👆 Showbiz Entertainment IqraAziz YasirHussain Elephants Thailand With ignorance such as this how can we ever stop this cruelty. Money & fame means you can do anything, and Fuk the consequences. The consequences are ppl will gladly follow these celebrities. Please educate yourselves.Stop indulging your selfish ego's and NeverRideAElephant
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یمن کی جیل میں فضائی حملہ 100سے زائد افراد مارے جانے کی اطلاعاتصنعاء(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں طویل عرصے سے جاری جنگ میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے اور گزشتہ روز یمنی شہر صعدہ کی ایک جیل پر فضائی حملے میں 100سے زائد لوگ لقمہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »