پروین رحمان کی خدمات کا اعتراف، گوگل کا ڈوڈل کراچی کی بیٹی کے نام -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پروین رحمان کی خدمات کا اعتراف، گوگل کا ڈوڈل کراچی کی بیٹی کے نام مزید تفصیلات: arynewsurdu

کراچی : شہر قائد کی محرومیوں کا درد رکھنے والی اس شہر کی بیٹی پروین رحمان کو اس دنیا سے رخصت ہوئے8برس بیت گئے، ان کی کارکردگی اور ان کے خلوص کا گوگل بھی معترف ہوگیا۔

خیال رہے کہ 13 مارچ 2013 کو سماجی کارکن پروین رحمان کو کراچی کے منگھو پیر روڈ پر اپنے دفتر جاتے ہوئے ایک موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ بعد ازاں سپریم کورٹ نے اپریل 2015 میں اس کیس کا از خود نوٹس لیتے ہوئےتحقیقات دوربارہ کرنے کا حکم جاری کیا تھا جس پر ایک جے آئی ٹی تشکیل دی گئی جس نے رحیم سواتی کو خیبرپختون خواہ کے علاقے سے گرفتار کیا اور پھر اُس نے تفتیش کے دوران پروین رحمان کے قتل کا اعتراف بھی کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔