یمن کی جیل میں فضائی حملہ 100سے زائد افراد مارے جانے کی اطلاعات

22/01/2022 10:45:00 PM

یمن کی جیل میں فضائی حملہ، 100سے زائد افراد مارے جانے کی اطلاعات

یمن کی جیل میں فضائی حملہ، 100سے زائد افراد مارے جانے کی اطلاعات

صنعاء(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں طویل عرصے سے جاری جنگ میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے اور گزشتہ روز یمنی شہر صعدہ کی ایک جیل پر فضائی حملے میں 100سے زائد لوگ لقمہ

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں معاشی ٹیم کی انتھک محنت رنگ لا رہی ہے:فرخ حبیبدوسری طرف سیو دی چلڈرن نامی تنظیم کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ یمن کے ساحلی شہرہ حدیدہ میں سعودی اتحادی افواج کے ایک ٹیلی کمیونی کیشن سہولت مرکز پر کیے گئے فضائی حملے میں 3بچے جاں بحق ہو گئے ۔ بچے اس عمارت کے قریب گراﺅنڈ میں فٹ بال کھیل رہے تھے جب بمباری کی گئی۔ اس سہولت مرکز کی تباہی کے بعد پورے یمن میں انٹرنیٹ بھی بند ہو چکا ہے۔رپورٹ کے مطابق سعودی اتحادی افواج کی طرف سے یہ نئے حملے حوثی باغیوں کے ابوظہبی پر چند دن قبل کیے گئے ڈرون حملوں کے بعد کیے جا رہے ہیں جن میں 3لوگ جاں بحق ہو گئے تھے۔

مزید پڑھ:
Daily Pakistan »

Game Set Match with Sawera Pasha & Adeel Azhar | Exclusive Talk with Shahid Afridi | SAMAA TV

#samaatv #shahidafridi #pakvseng ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on the maj... مزید پڑھ >>

مہنگائی کی شرح میں کمی، 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہحیران ھوا ھوں مہنگائی میں کمی اشیاء ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ یدی دیا نشہ کیتا ای شرح میں کمی، مگر قیمتوں میں اضافہ۔۔۔۔۔۔واہ رے صحافت

سعودی فوجی اتحاد کی یمن میں باغیوں پر بمباری، 70 افراد ہلاکYes MAA SHAA ALLAH very well done against enemies. Befitting lesson was eminent .

محکمہ موسمیات کی مری میں پہلے سے بھی زیادہ برفباری کی پیش گوئیلاہور: محکمہ موسمیات کی جانب سے جمعہ کی رات سے پیر کی صبح تک مری میں شدید برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔سی ٹی او راولپنڈی کی جانب سے سیاحوں کی حفاظت اور سہولت بھاگو مری کی طرف اب پھر سے پاکستانیو،دیر نہ ہو جائے

فیصل آباد: ڈکیت گروپ کی شوہر، دیور اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتیمتاثرہ خاندان دہائی دیتا رہا لیکن فیصل آباد کی تھانہ سٹی پولیس نے صرف ڈکیتی کا مقدمہ درج کیا میڈیا امن و امان کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے اگر سمجھیں تو اسلامی اصولوں کے مطابق سزا دی جائے تو ایسا نہیں ہو گا لیکن افسوس کہ جو لوگ ہمارے ملک کا قانون لکھتے ہیں، لڑکیا اٹھانا اور زنا عیاشی وغیرہ انکا مشغلہ ہے، پھر کیسے یہ لوگ اسلامی سزا کا عمل نافذ ہونے دے سکتے ہیں Judicial system & Police are bitches of riches only, Dear judiciary keep giving protection to Rappists of Motorway, Noor Muqadam, Usman Mirza & so on.. Allah gharq kry rappists/killers ko leagle assistant deny walon ko b.Ameen RIP judicial system of Pakistan

ملک بھر میں کہیں رم جھم تو کہیں موسلادھار بارش,سردی کی شدت میں اضافہملک بھر میں کہیں رم جھم تو کہیں موسلادھار بارش,سردی کی شدت میں اضافہ Pakistan Forecast Weather Rain Snowfall Sindh Punjab KhyberPakhtunkhwa Balochistan pmdgov metoffice GovtofPakistan MoIB_Official

امریکہ میں ایک گھر سے سانپوں کے گھیرے میں موجود شخص کی لاش برآمدنیویارک (ویب ڈیسک)   امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے چارلس کاؤنٹی میں ایک گھر سے 49 سالہ شخص مردہ پایا گیا جبکہ اس کے گھر میں تقریباً124  سانپ

اجل بن جانے کی اطلاعات ہیں۔ اس کے علاوہ بمباری کے ایک الگ واقعے میں تین بچے موت کے گھاٹ اتر گئے۔ ڈیلی ڈان کے مطابق یمن میں سعودی اتحادی فورسز کے خلاف برسرپیکار حوثی باغیوں کی طرف سے ایک ہولناک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں جیل پر ہونے والے فضائی حملے کے بعد ملبے میں دبی مسخ شدہ لاشیں نظرآ رہی ہوتی ہیں۔  وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں معاشی ٹیم کی انتھک محنت رنگ لا رہی ہے:فرخ حبیب دوسری طرف سیو دی چلڈرن نامی تنظیم کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ یمن کے ساحلی شہرہ حدیدہ میں سعودی اتحادی افواج کے ایک ٹیلی کمیونی کیشن سہولت مرکز پر کیے گئے فضائی حملے میں 3بچے جاں بحق ہو گئے ۔ بچے اس عمارت کے قریب گراﺅنڈ میں فٹ بال کھیل رہے تھے جب بمباری کی گئی۔ اس سہولت مرکز کی تباہی کے بعد پورے یمن میں انٹرنیٹ بھی بند ہو چکا ہے۔رپورٹ کے مطابق سعودی اتحادی افواج کی طرف سے یہ نئے حملے حوثی باغیوں کے ابوظہبی پر چند دن قبل کیے گئے ڈرون حملوں کے بعد کیے جا رہے ہیں جن میں 3لوگ جاں بحق ہو گئے تھے۔ پاک افغان سرحد ، باب دوستی پر پیدل آمد و رفت کا کنٹرول ایف آئی اے کے حوالے ڈرون حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کی طرف سے جوابی حملوں کی دھمکی دی گئی تھی۔صعدہ میں جیل پر ہونے والے حملے میں سینکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ڈاکٹرز ود آﺅٹ بارڈرز کے مطابق جیل پر حملے کے بعد ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں۔ صرف ایک ہسپتال میں 200زخمی لائے گئے ہیں۔ مزید : .Published On 21 January,2022 07:35 pm اسلام آباد:(دنیا نیوز) ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.Published On 21 January,2022 10:45 pm ریاض:(دنیا نیوز) ابو ظہبی ایئرپورٹ پر حملے کے بعد سعودی فوجی اتحاد کی یمن میں باغیوں پر بمباری میں تیزی آگئی ہے اور اتحادی افواج کے حملے میں جیل تباہ ہوگئی جس سے 70 افراد ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فوجی اتحاد کی حوثی باغیوں کے مضبوط شہر صعدہ پر بمباری کے نتیجے میں جیل تباہ ہوگئی، 3 بچوں سمیت 70 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 138 زخمی ہیں ۔ سعودی اتحاد نے یمن کے ساحلی شہر حدیدہ پر بمباری کرکے کمیونیکیشن مرکز تباہ کردیا جسکے بعد یمن بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی۔ اتحادی افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ حوثی باغیوں کے ہر حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ دوسری جانب سلامتی کونسل نے باغیوں کے ابوظہبی پر حملے کی مذمت بھی کی ہے۔.کے لیے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ سیاحوں کی سہولت کیلئے ٹر یفک و ضلعی پولیس کی اضافی نفری تعینات ہے اور مری میں 8 ہزار سے زائد گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہو گی۔سی ٹی او راولپنڈی کے مطابق شام 5 بجے سے صبح 5 بجے تک سیاحوں کے داخلہ پرمکمل پابندی ہو گی اور شہر کے داخلی راستوں پر خصوصی چیکنگ و آگاہی پکٹس قائم کی گئی ہیں۔ شیئر کریں:.