کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف

23/01/2022 12:39:00 PM

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف

Kisan, Imran Khan

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف

02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش

Fileاسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش صورتحال پرشدید اظہارتشویش کیا ہے۔ اپنے بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ ہر معاملے میں حکومتی نااہلی ، نالائقی اور چوربازاری کی سزا عوام اور کسانوں کو مل رہی ہے ۔ کسان چیخ رہے ہیں کہ سمگلنگ ہورہی ہے، حکومت کہاں سوئی ہوئی ہے؟

انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں یوریا کی قیمت زیادہ ہے تو سمگلنگ کی روک تھام کیوں نہ کی گئی؟پیشگی انتظامات کیوں نہ ہوئے؟،یوریا کی قلت پی ٹی آئی کی بدانتظامی اور کرپشن کا شاخسانہ ہے جو اس کی پہچان بن چکی ہے ۔کراچی میں ضلع وسطی کے کئی علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

مزید پڑھ:
Neo News Urdu »

\u06af\u0631\u062f\u06d2 \u0641\u06cc\u0644 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0639\u0644\u0627\u0645\u0627\u062a \u0633\u06d2 \u0648\u0627\u0642\u0641 \u06c1\u06cc\u06ba\u061f

\u06a9\u0688\u0646\u06cc \u0641\u06cc\u0644\u06cc\u0626\u0631\u0632 \u0627\u0633 \u0639\u0627\u0631\u0636\u06d2 \u06a9\u0648 \u06a9\u06c1\u0627 \u062c\u0627\u062a\u0627 \u06c1\u06d2 \u062c\u0628 \u06cc\u06c1 \u0639\u0636\u0648 \u062e\u0648\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0648\u062c\u0648\u062f \u06a9\u0686\u0631\u06d2 \u06a9\u0648 \u0641\u0644\u0679\u0631 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0642\u0627\u0628\u0644 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0631\u06c1\u062a\u0627\u06d4 مزید پڑھ >>

جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔

قومی اسمبلی، حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے، الزامات اور جوابی الزامات کی بارشقومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ایک بار پھر آمنے سامنے‘ الزامات اور جوابی الزامات کی بارش ‘ ایک دوسرے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اقراءعزیز اور یاسر حسین کی ہاتھی پر بیٹھنے کی تصاویر وائرلاقراءعزیز اور یاسر حسین کی ہاتھی پر بیٹھنے کی تصاویر وائرل Tap on the link to read full story 👆 Showbiz Entertainment IqraAziz YasirHussain Elephants Thailand With ignorance such as this how can we ever stop this cruelty. Money & fame means you can do anything, and Fuk the consequences. The consequences are ppl will gladly follow these celebrities. Please educate yourselves.Stop indulging your selfish ego's and NeverRideAElephant

فیصل آباد: ڈکیت گروپ کی شوہر، دیور اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتیمتاثرہ خاندان دہائی دیتا رہا لیکن فیصل آباد کی تھانہ سٹی پولیس نے صرف ڈکیتی کا مقدمہ درج کیا میڈیا امن و امان کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے اگر سمجھیں تو اسلامی اصولوں کے مطابق سزا دی جائے تو ایسا نہیں ہو گا لیکن افسوس کہ جو لوگ ہمارے ملک کا قانون لکھتے ہیں، لڑکیا اٹھانا اور زنا عیاشی وغیرہ انکا مشغلہ ہے، پھر کیسے یہ لوگ اسلامی سزا کا عمل نافذ ہونے دے سکتے ہیں Judicial system & Police are bitches of riches only, Dear judiciary keep giving protection to Rappists of Motorway, Noor Muqadam, Usman Mirza & so on.. Allah gharq kry rappists/killers ko leagle assistant deny walon ko b.Ameen RIP judicial system of Pakistan

ڈکیت گینگ کی شوہر اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتیفیصل آباد میں ڈکیت گروپ نے شوہر، دیور اور تین بچوں کی موجودگی میں خاتون کو زيادتی کا نشانہ بنایا جس کا بھانڈا 4 ماہ بعد پھوٹ گیا۔

کراچی میں سردی کی ایک اور لہر آنے کی پیشگوئی گردو غبار کا طوفان شہری پریشانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں تیز ہواؤں جھکڑ اور گردو غبار کے طوفان کے باعث بعض مقامات پر حد نگاہ نصف کلومیٹر سے بھی کم ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے

طالبان اور احمد مسعود کی مزاحمتی فرنٹ کے جنگجوؤں کی جھڑپ، 8ہلاکتیںجھڑپ میں قومی مزاحمتی فرنٹ کے 8 جنگجو مارے گئے ہیں جبکہ طالبان فورسز نے ہتھیار اور مشین گنیں بھی ضبط کی ہیں د سرې غوړي روغتیايي ګټې لري Translate Tweet

سورس: File اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش صورتحال پرشدید اظہارتشویش کیا ہے۔  اپنے بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ ہر معاملے میں حکومتی نااہلی ، نالائقی اور چوربازاری کی سزا عوام اور کسانوں کو مل رہی ہے ۔ کسان چیخ رہے ہیں کہ سمگلنگ ہورہی ہے، حکومت کہاں سوئی ہوئی ہے؟ انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں یوریا کی قیمت زیادہ ہے تو سمگلنگ کی روک تھام کیوں نہ کی گئی؟پیشگی انتظامات کیوں نہ ہوئے؟،یوریا کی قلت پی ٹی آئی کی بدانتظامی اور کرپشن کا شاخسانہ ہے جو اس کی پہچان بن چکی ہے ۔ کراچی میں ضلع وسطی کے کئی علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ شہباز شریف نے کہا کہ یوریا نہ ہونے کا مطلب زرعی پیداوار میں کمی ہے جس کے نتیجے میں نئے مسائل پیدا ہوں گے ۔ بدقسمتی ہے کہ ایک زرعی ملک جو گندم اور چینی برآمد کرتا تھا۔ آج گندم اور چینی باہر سے منگوارہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں ڈیپ 2400 کی بوری تھی۔ آج کسانوں کو 10 ہزارمیں بھی نہیں مل رہی ہے ،حکومت کا قیمتوں پر کنٹرول نہ ہونا ناکامی، نااہلی اور بدانتظامی کی انتہاہے۔ 2015-16 میں ہمارے دور میں کپاس کی ریکارڈ پیداوار ایک کروڑچھیالیس لاکھ بیل ہوئی تھی ۔موجودہ حکومت کے کپاس کی پیداوار کے بارے میں اعدادوشمار غلط بیانی کے سوا کچھ نہیں ۔ شرجیل خان کیساتھ اوپننگ کرنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے: بابراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نوازشریف نے 2015 میں تاریخی کسان پیکج دیا تھا ۔ کسانوں کو سیلاب سے ہونے والے نقصانات میں اربوں روپے امداد دی گئی۔  سولہ لاکھ چھوٹے زمینداروں کو 32 ارب روپے دئیے گئے تھے ۔یہ پروگرام سیالکوٹ اور لودھراں میں 5 نومبر2015 کو پی ڈی ایم اے کے تعاون سے شروع ہواتھا۔ انہوں نے کہا کہ 33 اضلاع میں 166 مراکز بنائے گئے، پی آئی ٹی بی ، نادرا، بینک آف پنجاب اور این بی پی کے نمائندے اس میں شامل تھے ، ون ونڈو آپریشن سے ہر مرکز سے 200 کسانوں کو روزانہ کی بنیاد پر امداد مہیا کی گئی۔ .مراسلات اسلام آباد(ایجنسیاں)قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ایک بار پھر آمنے سامنے‘ الزامات اور جوابی الزامات کی بارش ‘ ایک دوسرے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود کا کہنا تھاکہ اپوزیشن کی صفوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے ‘ ہمارا چیلنج مہنگائی ہے جبکہ ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہاکہ شاہ محمودخود کو عمران خان کے متبادل کے طورپر پیش کررہے ہیں ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمودقریشی نے کہاکہ رانا شمیم نے توہین عدالت کر کے اسلام آباد ہائی کورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی، ایسے وقت اسٹوری بریک ہوئی، حلف نامہ منظر عام پر آیا جب بڑا کیس عدالت میں لگتا ہے‘ حیرانی ہے کہ جس جج پر یہ الزام لگایا گیا وہ اس بینچ کے ممبر ہی نہیں‘ایک طرف سب عدلیہ کی آزادی کے دعویدارہیں مگر ہم کہتے اور کرتے کیا ہیں‘اپوزیشن 100جتن کرلے ہمیں ذرابھی گھبراہٹ نہیں ،خوب جانتاہوں ان کی صفوں میں کھلبلی کیوں ہے۔ہم نے گذشتہ سالوں میں مشکل فیصلے کیے اور کڑوی گولی کھائی لیکن اب ہم استحکام سے ریکوری کی جانب سے بڑھ رہے ہیں، یہ میں یا آپ نہیں، ورلڈ بینک کہہ رہا ہے۔ احسن اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج شاہ محمود قریشی کی تقریر سے لگا کہ وہ اپنے آپکو عمران خان کے متبادل کے طورپر پیش کررہے ہیں شاہ محمود کی تقریر سے لگا جیسے وہ اپنی وزارت کے علاوہ سب وزارتوں کے کام کرتے ہیں ‘شاہ محمود قریشی اپنی تقریر میں کسی کو انٹرویو دے رہے تھے ‘یہ کل تک آصف علی زرداری کے تعریفیں کرتے تھے آج تنقید کررہے ہیں یہ کل عمران خان پر بھی تنقید کرتے نظر آئیں گے۔ اہم خبریں سے مزید.لینڈ کے دورے پر ہیں جہاں دونوں نے ہاتھی پر سواری کی تصاویر اور ویڈیوز بنا کر انسٹاگرام پر شیئر کر دیں۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی پانی میں موجود ہے اور دونوں میاں بیوی ہاتھی پر سوار ہیں اور خوب انجوائے کر رہے ہیں۔ شیئر کریں:.، زیادتی کی دفعات شامل نہیں کیں۔ خاتون سے زیادتی کا بھانڈا 4 ماہ بعد اس وقت پھوٹا جب ڈکیت دوسرے کیس میں دوسرے تھانے میں پکڑے گئے اور خاتون نے ملزمان کو پہچان لیا۔ متاثرہ خاتون کے مطابق جب وہ تھانہ سٹی کے ایس ایچ او کی منتیں کر رہی تھیں تو وہ انہیں جھوٹا قرار دے کر مقدمہ درج کرنے سے انکار کرتے رہے۔ خاتون نے بتایا کہ واردات کے دوران ملزمان نے ان کے شوہر اور دیور کو باندھ دیا، بچوں کو گاڑی کی سیٹوں کے نیچے گھسا دیا، انہیں ہراساں کیا اور بالیاں نوچیں۔ متاثرہ خاتون نے بتایا کہ ایک کے بعد دوسرا ملزم گاڑی میں آتا رہا، پھر ایک کمرے میں لے جاکر بے ہوش کر دیا اور زیادتی کی گئی۔ مزید خبریں :.