پریانکا کے گھر بیٹی کی پیدائش

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی انٹرٹینمنٹ میگزین 'یو ایس ویکلی' کی رپورٹ میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پریانکا اور نک کے گھر 'بیٹی' کی پیدائش ہوئی ہے۔

اداکارہ اور ان کے شوہر کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک مشترکہ بیان جاری کیا گیا__فوٹو فائل

اداکارہ اور ان کے شوہر کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک مشترکہ بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے اپنے بچے کی پیدائش پر بھرپور خوشی کا اظہار کیا تاہم اس میں یہ نہیں بتایا گیا تھا کہ دنیا میں آنے والا بچہ لڑکا ہے یا لڑکی۔ اداکارہ کی پوسٹ پر بالی وڈ کے کئی سپر اسٹارز نے کمنٹس کیے اور انہیں مبارکباد پیش کی، کمنٹس کرنے والی اداکاراؤں میں ہما قریشی، کترینہ کیف، بھومی پاڈنیکر اور نیہا دھوپیا سرِ فہرست ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیو والے تو پھر ماموں بن گئے بہت بہت مبارک ہو

پاکستان کا اب تک کا سب سے بڑا مسلہء حل ہو چکا ہےکہ پرینکا چوپڑا جی بیٹی ہوئی ہے اور جیو والوں کے لئے بڑی۔خبر ہے

سب اداکارائیں پریگنینسی کی ماڈلنگ والی تصاویر شئیر کرتے ہیں مگر پرینکا چوپڑا کی بیٹی قسمت والی ھے ماشاءاللہ

ایڈمین صاحب آپ کو بھی مبارک ہو اور میر شکیل بھی

GeoNews والوں کو بھانجی کی پیداٸش مبارک ھو۔۔۔Geoوالے ایک بار پھر ماموں بن گۓ

مبارک ہو شکر ہے جنس والا مسئلہ حل ہوا معلوم ہوا بیٹی کو جنم دیا ہے

Congratulations

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔