'ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی پرسیپشن انڈیکس حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے'

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: شیری رحمان نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی پرسیپشن انڈیکس حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے، پاکستان کا کرپشن میں 16 درجے اوپر جانا حکومت کے بیانیے کو بے نقاب کرتا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی ک

ی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 2020 میں دنیا بھر میں پاکستان کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں 124 نمبر پر تھا، ایک سال کے اندر پاکستان 140 ویں نمبر پر آگیا، ‏کرپشن ختم کرنے کی دعویدار حکومت نے 16 ممالک کو کرپشن میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

شیری رحمان کا کہنا تھا کہ دوسری طرف مشیر احتساب کا استعفی اس بات کا ثبوت ہے کہ کرپشن کم نہیں، بڑھی ہے، احتساب صرف مخالفین کو نشانا بنانے کے لئے ہے، اس حکومت کی کرپشن سے اب عالمی ادارے پردہ اٹھا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ سب کچھ آپ کی ہی بدولت ہے

چور مچاۓ شور

اتنا سچ ہے جتنا میاں صاحب کی بیماری

پوری ریپورٹ پڑھ سندھ کی کرپشن کا ذکر ہے sherryrehman

Transparency international should clarify its position first before submitting any malicious report against the government.

Chur machai chur

يا الله تیرا شکر ہے کہ ان بیمار زہنیت کے لوگوں کو کوئی وجہ ملی تاکہ کچھ دنوں تک ان کا دال دلیہ چل سکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، 140 ویں نمبر پر آ گیاٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کی تیاریوں کی تصدیق کر دیآسٹریلیا کرکٹ نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے ٹیم کے اعلان کے ساتھ دورہ پاکستان کی تیاریوں کی تصدیق بھی کی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی، انڈیکس 124 سے 140 ویں نمبر پر آگیا: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنلsaba_choudri Musharaf ki legacy hey Zara dhoom sey lootey. Wo to 13 saal pehle gaya tha یہ ہے وہ دعوے۔۔۔ جو رشوت لیتے پکڑے گئے سرکاری ملازم کا بیٹا کیا کرتا تھا اور۔۔۔ اُس کے اپنے دور میں کرپشن کتنی بڑھی یہ سب کے سامنے ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی، انڈیکس 124 سے 140 ویں نمبر پر آگیا: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی انڈیکس 124 سے 140 ویں نمبر پر آگیا: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنلپاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی، انڈیکس 124 سے 140 ویں نمبر پر آگیا: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل Pakistan ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan نہ جی نہ ۔ سارےچور جیل کے اندر سے کاروائ کررہے ہونگے ۔ ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو دورہ لوئردیر سے روک دیانوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعظم کا دورہ رولز233 اور 234 کی خلاف ورزی ہوگی، الیکشن شیڈول آنے کے بعد ترقیاتی منصوبےکا اعلان اور افتتاح ناممکن ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »