40 سال پہلے بمبئی کی مِل مزدوروں کے بچے جرائم کی دنیا کے بادشاہ کیسے بنے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

داؤد ابراہیم: 40 سال پہلے بمبئی کے مِل مزدوروں کے بچے جرائم کی دنیا کے بادشاہ کیسے بنے؟

سینیئر صحافی پربھاکر پوار نے بتایا: ’کونکن کے علاقے سے آنے والے مسلم گینگسٹر داؤد ابراہیم ہمیشہ مراٹھی لڑکوں کے ساتھ رہتے تھے۔ اس وقت مل مزدوروں کے بچوں کی بڑی تعداد داؤد کے گینگ میں شامل ہو گئی تھی۔ وہ لوگ ڈان کے ساتھ تھے۔ کام کرنے کا جذبہ تھا۔ سنہ 1997 میں علاقے میں چلنے والی کچھ کاٹن ملوں کے بند ہونے کے بعد مزدوروں کے بچے گینگ میں سرگرم ہو گئے۔‘بابو ریشم کو پانچ مارچ سنہ 1987 کو گینگز کی آپسی لڑائی میں قتل کر دیا گیا۔ رام نائیک نے اُن کے گینگ کو اپنے قبضے میں لے لیا اور اپنے اثر و رسوخ کا...

رام نائیک کے پولیس مقابلے میں مارے جانے کے بعد ارون گاولی نے گینگ کی ذمہ داری سنبھالی۔ ارون گاولی نے بائیکولہ، اگری پاڑا، سات راستہ میں اپنے گینگ کو مضبوط کیا۔ دوسری طرف دادر سے امر نائیک کے روپ میں انڈر ورلڈ میں ایک نیا گینگسٹر سامنے آیا۔ اس گینگ میں مل مزدوروں کے خاندانوں کے چھوٹے بچے بھی شامل تھے۔ان نوجوانوں کو کس طرح کا کام کرنا تھا، اس کے بارے میں پربھاکر پوار بتاتے ہیں: ’کچھ نوجوانوں کو عدالت کے احاطے پر نظر رکھنے کے لیے کہا جاتا تھا۔ کچھ کی ذمہ داری تھی کہ وہ علاقے میں ہونے والی سرگرمیوں...

تب کھٹاؤ مِل بائیکولہ کے علاقے میں تھی۔ اس مل کے مالک سنیل کھٹاؤ کے ارون گاولی کے ساتھ اچھے تعلقات تھے۔ رام نائیک کی موت کے بعد ارون گاولی کے پاس پیسوں کا کوئی انتظام نہیں تھا۔پربھاکر پوار بتاتے ہیں ’سنیل کھٹاؤ نے اپنی مل میں ارون گاولی گینگ کے سینکڑوں نوجوانوں کو نوکریاں دی تھیں۔ اس طرح کھٹاؤ ارون گاولی کی مالی مدد کر رہے تھے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Done 🔥🔥🔥

Mumbai ka Don Daud Ibrahim 😎

Insan ak had tk brdst krta....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رضوان آئی سی سی کے سال کے بہترین ٹی20 کرکٹر قرارآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ محمد رضوان لے اڑے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز وکٹ کیپر محمد رضوان نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پروین رحمان کی خدمات کا اعتراف، گوگل کا ڈوڈل کراچی کی بیٹی کے نام -کراچی کی محرومیوں کا درد رکھنے والی اس شہر کی بیٹی پروین رحمان کو اس دنیا سے رخصت ہوئے8برس بیت گئے، ان کی کارکردگی اور ان کے خلوص کا گوگل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کے ٹیزر کی ویڈیو سامنے آگئیپی ایس ایل کے مکمل ترانے کو آج ریلیز کیا جانا تھا جو کہ اب تک نہیں ہوسکا ہے جبکہ اس کی پہلی جھلک چند گھنٹوں قبل ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر جاری کی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل سیون پہلے میچ کے حوالےسے بڑی خبر آگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیون کے پہلے میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »