ارطغرل غازی کے معروف کردار ’’آرتک بے‘‘ کے انتقال پر حلیمہ سلطان افسردہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ارطغرل غازی کے معروف کردار ’’آرتک بے‘‘ کے انتقال پر حلیمہ سلطان افسردہ ARYNewsUrdu ArtukBey ErtuğrulGazi

ترکی کے مشہور زمانہ ڈرامے ارطغرل غازی میں ’’آرتک بے‘‘ کا اہم کردار نبھانے والے اداکار ایبرک پیکن کے انتقال نے ایسرا بلجیک کو افسردہ کردیا۔

ایسرا بلجیک ترکی کی ایک معروف اداکارہ ہیں جنہوں نے دنیا بھر میں دھوم مچانے والے ڈرامے ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کیا اور اپنی خوبصورتی اور شاندار اداکاری کے باعث پاکستان میں بھی اپنے لاکھوں پرستار بنائے۔ ایسرا نے اسی ڈرامے کے ایک اور اہم کردار آرتک بے یعنی ایبرک پیکن کے انتقال پر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

انہوں نے انسٹاگرام پر ڈرامے کی پس پردہ ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے ساتھ ایبرک پیکن بھی نظر آرہے ہیں اور ساتھ ہی ترکی زبان میں لکھا۔انہوں نے مزید لکھا کہ ایبرک بھائی میرے سینئرز میں سے ایک تھے جنہوں نے اداکاری کے پیشے کے بارے میں میرے نقطہ نظر کو تبدیل کیا اور ان ہی کی وجہ سے دیرلیس ارطغرل کے ذریعے اداکاری کے شعبے میں میں نے پہلا قدم رکھا۔واضح رہے کہ ایبرک پیکن پیر کے روز ترکی میں انتقال کرگئے، انہیں کچھ عرصہ قبل پھیپھڑوں کا سرطان تشخیص ہوا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ameen

ameen

اگر یہ خبر سچ ھے تو اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے آمین

😔😔😔😔😔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک ڈرامہ 'ارطغرل غازی' کے سپاہی انتقال کرگئےKon 😳 Allah magfirat farmay amen مشہور زمانہ سیریز ارتغرل میں ارتک سردار کا کرادر نبھانے والے ایبرک 51 سال کی عمر میں گردوں کے کینسر کی وجہ سے انتقال کرگئے إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعون
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی کے ’’ارتک بے‘‘ انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوآئبرک پیکچن طویل عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے کون Artuk Ptcl se b zyada late ho abee to usman b marnay wala he ya mar geya hoga . Ap meray khyal me ptv per dek rahay ho
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی کے ’ارتک بے‘ کا کینسر سے انتقال’ ارطغرل غازی‘ میں ’ارتک بے‘ کا کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار آئبرک پیکچن 51 برس کی عمر میں کینسر سے طویل جنگ کے بعد انتقال کر گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارطغرل کے وفادار سپاہی ’ارتک بے‘ انتقال کرگئےانا لله وانا اليه راجعون May Allah rest the departed soul in heavenly heavens. Amen اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے حوثیوں کے 2 میزائل تباہ کرنے کا دعویمتحدہ عرب امارات نے حوثیوں کی جانب سے داغے گئے 2 میزائلوں کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کے مطابق حوثیوں نے یو اے ای کی طرف 2
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مچھلی کے کاروبار کے سب سے بڑے جزیرے کا افتتاحجزیرے کے قیام کی لاگت 80 ملین ریال جبکہ رقبہ 120,000 مربع میٹر ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »