باپ اور بیٹی کی اس تصویر نے صارفین کے دل جیت لیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

باپ اور بیٹی کی اس تصویر نے صارفین کے دل جیت لیے ARYNewsUrdu

باپ اور بیٹی کے رشتے کو لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے یہ بھی کہا جاتا ہے کہ بیٹیاں باپ کے دلوں کے بہت قریب ہوتی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر باپ بیٹی کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس نے مداحوں کے دل جیت لیے، تصویر میں باپ اپنی بیمار بیٹی کو پیار کررہا ہے۔ ٹویٹر صارف نے لکھا کہ ’باپ نے بیٹی کی دماغ کی سرجری کی وجہ سے اپنا ہیئر اسٹائل اسی کی طرح کا بنا لیا۔The little baby had brain surgery and her dad did the same to his own hair! Made me cry! ❤️

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

♥️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کی دماغ کی سرجری، باپ نے بیٹی جیسا ہیئر اسٹائل بنالیا، تصویر وائرلوائرل ہونے والی تصویر میں باپ کو اپنی بیٹی کے سر کو پیار سے چھوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ دونوں نے اپنے سر کا ایک حصہ منڈوایا ہوا ہے۔ مزید جانیے : daughter father GeoNews Father is a big sport of every doughter . Because he always protect her from society and other painful things اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے آمین باپ کی عظمت کو سلام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئیلاہور: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سور کی حرمت اور مذہبی روشن خیالیانسانی جسم میں سور کے دل کی پیوند کاری پر، جاوید احمد صاحب غامدی بڑی حد تک وہی بات کہتے دکھائی دیے جو روایتی علما کا موقف ہے۔ پڑھیئے خورشید ندیم کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چور 17 ہزار روپے کی چاکلیٹ اور ڈرائی فروٹ اُڑا لے گئےواقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہمیں اپوزیشن بھی وہ ملی جو صرف بیان بازی اور پروپیگنڈے کی ماہر ہے: عثمان بزداراور عوام پاکستان کو حکومت بھی وہ ملی جو شیخ چلی جیسی باتیں جھوٹے وعدے لارے سبز باغ دیکھانے کرپشن اور قرض لینے میں ماہر ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‎عمران خان کی جعلسازی کا ایک اور ناقابل تردید ثبوت سامنے آگیا: ترجمان ن لیگشوکت خانم ڈونرز کو بطور پارٹی ڈونر اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ میں ڈالنا خوفناک انکشاف ہے: ترجمان ن لیگ Up عمران خان سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں ۔ مریم نواز کہاں چلتے بنیں؟ جیسے میاں صاحب کی فیملی جدہ بھاگ گئی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »