اسلام آباد: پمز اسپتال کے 260 ڈاکٹرز اور نرسز کورونا میں مبتلا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 17.13 فیصد تک پہنچ گئی ہے: ڈی ایچ او زعیم ضیاء

پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کے وار جاری ہیں اور اسلام آباد کے پمز اسپتال کے 260 ڈاکٹرز اور نرسز کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں عملہ کورونا کا شکار ہونے کے باعث پمز اسپتال میں او پی ڈیز کے اوقات کار کم کر دیے گئے ہیں اور ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرایا جا رہا ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر زعیم ضیاء کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ایک روز میں 1550 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی اور مثبت کیسز کی شرح 17.13 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب پولی کلینک اسپتال راولپنڈی میں او پی ڈی 31 جنوری تک بند کر دی گئی ہے جبکہ کورونا کیسز میں اضافے کے باعث راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا سے 30 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 8183 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوئی بتائے گا کہ ویکسینیڈڈ لوگ کووڈ کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟؟؟ 1-کیا ویکسینیشن کی وجہ سے ڈیڈ یا ویکینڈ وائرس دوبارہ ایکٹو ہو رہا ہے؟ 2-کیا یہ دوسروں لوگوں سے منتقل مریضوں میں منتقل ہو رہا ہے؟ 3-کیا ویکسینیشن کا اثر ختم ہو چکا ہے؟

Allah khair kry

Ohhh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ایئرپورٹ: مسافر کے پیٹ سے منشیات بھرے کیپسول برآمداسلام آباد ایئرپورٹ: مسافر کے پیٹ سے منشیات بھرے کیپسول برآمد arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹفیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی، 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹ Faisalabad CoronavirusUpdates CoronaPositive Patients Infected Report GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialNcoc Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar DCFaisalabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد جوڑے پر تشدد کیس, متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا دعویٰ پولیس نے مسترد کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں جوڑے پر تشدد کیس میں پیچھے ہٹنے والے متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا دعویٰ تفتیشی افسر نے مسترد کردیا اور  بتایا کہ متاثرہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج اسلام آباد میں 'نیا پاکستان قومی صحت کارڈ' کا اجرا کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم آج اسلام آباد میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کا اجراکریں گے، گھرانوں کو 10 لاکھ تک صحت کی سہولتیں حاصل ہوں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی طبیعت ناساز، تمام مقدمات کی سماعت منسوخچیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں ڈویژن بینچ کےکیسز کی کاز لسٹ بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔ یا اللہ خیر... 🤔🤔 Allah Pak jald sehat atta kry ameen Shair e Shahdara Ch wahid Ahmed Vice president Pmln lahore ALLAH kahir kry jaldi thk ho jay ameen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ایئرپورٹ: منی لانڈرنگ میں ملوث ایوی ایشن اہلکار گرفتاراسلام آباد ایئرپورٹ: منی لانڈرنگ میں ملوث ایوی ایشن اہلکار گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »