مری سیاحت کیلئے مکمل کھل گیا، نوٹیفکیشن جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مری سیاحت کیلئے مکمل کھل گیا، نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں: ExpressNews

علاوہ ازیں سترہ میل ٹول پلازہ کو 24 گھنٹے گاڑیوں کی مری روانگی کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں سانحہ مری پیش آیا تھا جہاں شدید برف باری کے باعث ٹریفک جام میں پھنسے 22 افراد کی موت واقع ہوگئی تھی۔ قیمتی جانوں کے ضیاع پر تحقیقات کا آغاز ہوا اور ابتدائی تفتیشی رپورٹ میں انتظامیہ کو ذمے دار ٹھہرایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sorry hume ni jana jahan lanati log hon zalim yazeed

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مری سیر و تفریح جانے والوں کیلئے خوشخبری10:31 PM, 28 Jan, 2022, پاکستان, راولپنڈی :مری سانحہ کے بعد سیاحوں کیلئے اسے بند کر دیا گیا تھا لیکن اب اسے مکمل طو ر پر سیرو تفریح کیلئے بغیر کسی شرائط کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مری سیر و تفریح جانے والوں کیلئے خوشخبری10:31 PM, 28 Jan, 2022, پاکستان, راولپنڈی :مری سانحہ کے بعد سیاحوں کیلئے اسے بند کر دیا گیا تھا لیکن اب اسے مکمل طو ر پر سیرو تفریح کیلئے بغیر کسی شرائط کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے 1947 میں خاندان سے بچھڑ جانیوالے سکہ خان کو ویزا جاری کردیا - ایکسپریس اردوپاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق سکہ خان کوپاکستان میں اپنے بھائی محمد صدیق سے ملنے کیلیے ویزا جاری کیا گیا ہے یہ غلط تشریح ہے وہ برضیغر کی تقسیم کا معاملا تھا جو ہند و مسلمان دو علیحدہ قوموں کی بنیاد پر ہوا البتہ یہ عمل اچھا ہے اور انسانی عظمت کی فتح پر اپنی نوعیت کی تاریخ رقم کر گیاکے دونوں بھائی آپس میں ملیں لیکن تب بھی ویزہ دینا ہی پڑھا سو یہ کہانی کا عنوان نہیں حقیقت پر مبنی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ میں راوی ریور پروجیکٹ صحیح طریقے سے پیش نہیں کیا گیا، عمران خان - ایکسپریس اردوراوی اربن پروجیکٹ کو سپریم عدالت میں لے جارہے ہیں، عوام کو پتا ہونا چاہیے کہ یہ کتنا بڑا شہر بن رہا ہے، وزیر اعظم جناب آپ جیسے جھوٹ کو پیش کرتے ہیں ایک کڑور نوکریاں 50 لاکھ گھر سستی بجلی گیس ادویات مہنگائی کا نوٹس لیتے ہیں اگلے دن وہی اشیاء مارکیٹ سے غائب ہو جاتی ہے ویسے ہی جیسے آپ اپنے وزراء علیمعہ باجی کو NRO دیتے ہیں جناب آپ جیسا کوئی نہیں آپ جھوٹ کو سچا پیش کرنے کے ماہر ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

\u0633\u0627\u0646\u062d\u06c1 \u0645\u0631\u06cc: \u06af\u0627\u0691\u06cc\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0645 \u06af\u06be\u0679\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0648\u0627\u0642\u0639\u0627\u062a \u0633\u06d2 \u06a9\u0633 \u0637\u0631\u062d \u0628\u0686\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2\u061f\u06a9\u0686\u06be \u062f\u06cc\u0631 \u06a9\u06cc \u0633\u06c1\u0648\u0644\u062a \u06cc\u0627 \u062a\u0641\u0631\u06cc\u062d \u0627\u0653\u067e \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a\u06cc \u062c\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u0646\u0639\u0645 \u0627\u0644\u0628\u062f\u0644 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u0633\u06a9\u062a\u06cc\u06d4 \u0627\u062d\u062a\u06cc\u0627\u0637 \u0636\u0631\u0648\u0631\u06cc \u06c1\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u0627\u067e\u0646\u06cc \u062c\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062d\u0641\u0627\u0638\u062a \u06a9\u0648 \u0627\u0648\u0644\u06cc\u0646 \u062a\u0631\u062c\u06cc\u062d \u0631\u06a9\u06be\u06cc\u06ba
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے قدیمی باشندوں کے حقوق کی جنگ کیلئے قائم 'سفارتخانے' کو 50 برس مکملیہ احتجاج مقامی آبادی کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے دنیا کا طویل ترین پلیٹ فارم ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »