ہائیکورٹ میں راوی ریور پروجیکٹ صحیح طریقے سے پیش نہیں کیا گیا، عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ میں راوی ریور پروجیکٹ صحیح طریقے سے پیش نہیں کیا گیا اس معاملے کو سپریم کورٹ میں لے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ راوی کا کنارہ سکڑتا جارہا ہے اس شہر کے بننے سے دریائے راوی کو بچایا جائے گا، راوی میں جانے والا سیوریج کا پانی ٹریمنٹ ہونے کے بعد صاف کر جائے گا، ہماری آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے، ہمیں نئے شہروں کی ضرورت ہے، بڑے شہر پھیلتے جارہے ہیں اور وہ اسی طرح پھیلتے رہے تو ہم انہیں گیس، بجلی پانی اور دیگر بنیادی سہولتیں فراہم نہیں کرسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جناب آپ جیسے جھوٹ کو پیش کرتے ہیں ایک کڑور نوکریاں 50 لاکھ گھر سستی بجلی گیس ادویات مہنگائی کا نوٹس لیتے ہیں اگلے دن وہی اشیاء مارکیٹ سے غائب ہو جاتی ہے ویسے ہی جیسے آپ اپنے وزراء علیمعہ باجی کو NRO دیتے ہیں جناب آپ جیسا کوئی نہیں آپ جھوٹ کو سچا پیش کرنے کے ماہر ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گارڈ نے جان خطرے میں ڈال کر ندی میں پھنسے کتے کو بچا لیا۔۔۔ویڈیو وائرلسکیورٹی گارڈ نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ندی میں بہہ جانیوالے پھنسے ہوئے کتے کو بچا لیا۔جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

راوی ریور فرنٹ: لاہور میں راوی کے کنارے نئے شہر کا مستقبل خطرے میں ہے؟ - BBC News اردولاہور ہائیکورٹ نے راوی ریور فرنٹ منصوبے اور اس کے تحت بنائی جانے والی سکیموں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ قانونی ماہرین کے مطابق عملی طور پر اس فیصلے کے بعد حکومت کو منصوبے کے لیے نئے سرے سے اراضی کے حصول کا عمل شروع کرنا پڑے گا اور بجٹ میں کم از کم 20 سے 30 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ یہ منصوبہ بھی کالاباغ ڈیم کی طرح پاکستان دشمن عناصر نہیں بننے دیں گے اس طرح کے بڑے منصوبے ہمیشہ controversy کا شکار ہو جاتے ہیں 😦 یہ بہت اچھا منصوبہ تھا ترقی اسی طرح ہوتی ہے اچھا شہر بنتا بہت بڑی economic activity شروع ہوتی لوگوں کو روزگار کے مواقع ملتے، کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا تو پڑتا ہے مگر ہم سونا نہیں کھودتے کہیں ہتھوڑا نہ ٹوٹ جائے! 😓 That's right unfortunately it's all just rather shameful worst planning or poor strategy for the future from this PTI govt
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی تاجروں کو افغانستان سے بھتے کی کالز میں اضافہکراچی افغانستان سے پاکستانی تاجروں کو بھتے کی فون...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں بہترین سہولتیں فراہم کریں گے: وزیر اعلیٰ پنجابشائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں بہترین سہولتیں فراہم کریں گے: وزیر اعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanAKBuzdar PSL7 0 TheRealPCBMedia TheRealPCB CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محمد رضوان کو ٹیم میں نیا بیٹر مل گیاپی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کو عمران طاہر کی شکل میں نیا بیٹر مل گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاپان: کیک کو برابر حصوں میں تقسیم کرنے والا ہائی ٹیک آلہ تیار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »