مری سیر و تفریح جانے والوں کیلئے خوشخبری

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10:31 PM, 28 Jan, 2022, پاکستان, راولپنڈی :مری سانحہ کے بعد سیاحوں کیلئے اسے بند کر دیا گیا تھا لیکن اب اسے مکمل طو ر پر سیرو تفریح کیلئے بغیر کسی شرائط کے

صداقت علی عباسی کا کہنا ہے سیاح پوری آزادی سے مری کا سفر کر سکتے ہیں،لیکن ساتھ ہی ساتھ انہوں نے سیاحوں سے گزارش بھی کی کہ جب بھی سیر وتفریح کی غرض سے مری کا سفر کریں تو اپنی گاڑی میں روٹین کا حفاظتی سامان ضرور رکھیں ،انہوں نے کہا انشااللہ انتظامیہ آپ کا ہر طرح سے تحفظ کرے گی ۔

واضح رہے 7 جنوری کو برفانی طوفان کی وجہ سے 23کے قریب افراد جاں بحق ہو گئے تھے ،ایک اندازے کے مطابق چار چار فٹ تک برف نے پورے مری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا ۔ ملکی تاریخ میں سانحہ مری جیسا واقعہ کبھی پیش نہیں آیا تھا ،ملک بھر میں عوام سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی کے لوگ افسردہ تھے، اس سانحے نے کئی سوالات کھڑے کر دئیے تھے کہ آیا کیا کوئی حفاظتی اقدامات پہلے سے وہاں موجود نہ تھے ؟یاد رہے مری میں برفباری کے بعد ہونے والے حالیہ سانحے کی انکوائری رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کی گئی تھی جس کی رو سے واقعے کے ذمہ دار افسران علاقہ کمشنر، ڈپٹی کمشنر، سی پی او راولپنڈی سمیت 15 دیگر عہدیداروں کو اپنے عہدوں سے ہٹا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ پاکستان کیلئے انگلش کرکٹ بورڈ کی ناں، پی ایس ایل کیلئے کھلاڑیوں کی ہاں !انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے انکار کے 3 ماہ بعد ہی دو درجن کھلاڑیوں کی پاکستان سپر لیگ میں شمولیت ثابت کرتی ہے کہ کرکٹرز کو پاکستان جانے میں کوئی مسئلہ نہیں تھا firsthealthiswealth
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے قدیمی باشندوں کے حقوق کی جنگ کیلئے قائم 'سفارتخانے' کو 50 برس مکملیہ احتجاج مقامی آبادی کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے دنیا کا طویل ترین پلیٹ فارم ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

طلبا کیلئے بڑی خبر۔۔۔حکومت کا امتحانات سے متعلق بڑا فیصلہ۔۔!!طلبا کیلئے بڑی خبر۔۔۔حکومت کا امتحانات سے متعلق بڑا فیصلہ۔۔!!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسپیس ایکس کا بے قابو راکٹ چاند سے ٹکرانے کیلئے آگے بڑھنے لگاکراچی خلامیں تقریباً سات سال تک آوارہ پھرنے کے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

معروف بھارتی اداکارہ کا نواز شریف کیلئے تحفہ حیران کن انکشاف08:29 AM, 27 Jan, 2022, انٹرٹینمینٹ, ممبئی:  پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف کو ایک بم  تحفے میں pmln_org PmlnMedia PMLN_mediacell Bhayia ji, kia majra ha ? Mian Sahib har aik kay phechay ho jatay hein? تحائف،، بھارت،، ایکٹنگ،، پلیٹ لیٹس،، آج مرا، ابھی مرا،، دس سالہ معافی کا معاہدہ،، کبھی جدہ تو کبھی لندن۔۔ یہ ہے بگھوڑے شریف کا کل تعارف۔۔ تحفہ بھی کوئی چیز ھے یہ جان ھے حاضر آنکھوں میں تیری کس لیے ساون کی کڑھی ھے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »